English to Urdu Translation

we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
326.Well-knitAdjective
گٹھا ہوا ۔ مضبوطی سے جُڑا ہوا ۔ مربوط ۔ گاڑھا بنا ہوا ۔ مضبوطی سے تعمیر کیا ہوا ۔
327.Well-knownAdjective
مشہور ۔ نامی ۔ پوری طرح مشہور ۔ مُسلمہ ۔ واقف ۔
328.Well-meaningAdjective
نیک نیت ۔ نیک نہاد ۔ نیک مقصد والا ۔ نیک اِرادے کا ۔
329.Well-nighAdverb
تقریباً ۔ لگ بھگ ۔ غالباً ۔ عنقریب ۔
330.Well-offAdjective
خوش قِسمتی کی حالت میں ۔ اچھی حالت میں ۔ آرام دہ حالات میں ۔ مالی طور پر مضبوط اور محفوظ ۔
331.Well-orderedAdjective
حُسن ترتیب کا مظہر ۔ باترتیب ۔ باسلیقہ ۔ منضبط ۔
332.Well-readAdjective
وسیع المطالعہ ۔ عالِم ۔ بہت زیادہ مُطالعہ کیے ہوۓ ۔
333.Well-spokenAdjective
جِس کے مُتعلِّق راۓ عامہ اچھی ہو ۔ موافقیت اور معقولیت سے یاد کیے جانے والا ۔
334.Well-thought-ofAdjective
بہت عِزَّت والا ۔ جِسے لوگ بہت احترام سے یاد کریں ۔
335.Well-timedAdjective
بر محل ۔ موزوں ۔ وقت پر کیا گیا ۔ کیا جانے والا ۔ بروقت ۔
336.Well-to-doAdjective
خوشحال ۔ دولت مند ۔
337.Well-turnedAdjective
پاکیزہ ۔ عُمدہ ۔ اچھی شکل والا ۔ زیبائی کے ساتھ ۔
338.Well-wateredAdjective
سیراب، تروتازہ، سیرچشم
339.Well-wisherNoun
بہی خواہ شخص ۔ خیر خواہ ۔ وہ شخص جو دُوسرے شخص کے مُتعلِّق نیک خواہِشات رکھے ۔
340.Well-wishingNoun, Adjective
خیر خواہی ۔ بہی خواہی ۔ نیک خواہِشات ۔ خیر اندیش ۔
341.Well-wornAdjective
فرسودہ ۔ پیش ۔ افتادہ ۔ بہت زیادہ استعمال شُدہ ۔
342.Welladayintj.
ہائے۔ وائے۔ افسوس۔ حیف
343.Wellbehavedadj.
نیک چلن۔ نیک اطوار۔ مؤدب۔ بااخلاق۔ مہذب۔ با تمیز۔ خوش تمیز
344.Wellbeingn.
1. خوشحالی۔ بہتری۔ بہبودی
2. خیریت۔ خیر و عافیت۔ سلامتی۔ خیر صلاح۔ خیر و خوبی
345.Wellbornadj.
خاندانی۔ شریف۔ نجیب۔ کلبن۔ اچھے گھر کا۔ سبنس۔ اعلیٰ خاندان کا۔ عالی نسب
Adjective
خاندانی ۔ عالی نسب ۔ شریف ۔ نجیب ۔
346.Wellbredadj.
مؤدب۔ مہذب۔ شائستہ۔ خوش خلق۔ خلیق۔ مجلس دیدہ۔ صحبت یافتہ۔ سڈھنکا
347.Wellconductedadj.
نیک چلن۔ با تمیز۔ تمیز دار
348.Welldefinedadj.
پوری طرح متعین۔ بالکل واضح
349.Welldoingn.
نیکو کاری۔ سکرم
350.Welldressedadj.
خوش لباس۔ خوش پوشاک۔ پہنا اوڑھا
we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    9    10    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.