English to Urdu Translation

week found in 11 words.
1.Weekn.
اٹھواڑا۔ ہفتہ
ويک ۔ ہَفتَہ ۔ لَگا تار سات دِنوں کا مَجمُوعہ ۔
Noun
ہفتہ ۔ متواتر سات دِنوں کا مجموعہ ۔ ایسا دورانیہ جو خصوصاً کِسی واقعے سے شروع ہو ۔
2.Weekdayn.
اتوار کے سوا کوئی دن
Noun
ہَفتے کا کوئی دِن ۔
3.WeekdaysAdverb
ہفتے میں کِسی دِن ۔ ہفتے کے دِنوں میں ۔
n.
اتوار کے سوا کوئی دن
Noun
ہَفتے کا کوئی دِن ۔
4.Weekendn.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
5.Weekendedn.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
6.WeekenderNoun
وہ شخص جو ہفتے کے آخری ایّام سفر میں گُزارے ۔ ایک سفری بکس ۔
7.Weekendingn.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
8.WeekendsAdverb
ہفتے کے آخری دِنوں میں ۔
n.
ختم ہفتہ۔ آخر ہفتہ
Noun
اِختتام ہفتہ ۔ آخِر ہفتہ ۔ ہفتے کا آخیر ۔ ہفتہ گُزارنے کے لیے کہیں جانا ۔
9.Weekliesadv.
ہفتے وار۔ آٹھویں دن
n.
ہفتے وار اخبار
adj.
1. ہفتے کا۔ اٹھواڑے کا
2. ہفتے وار۔ آٹھویں دن
Adjective
ہفتے کے ایّام سے مُتعلِّق ۔ ہفتہ وار ۔ جو ہفتے میں ایک بار واقع ہو ۔
10.Weeklyadv.
ہفتے وار۔ آٹھویں دن
n.
ہفتے وار اخبار
adj.
1. ہفتے کا۔ اٹھواڑے کا
2. ہفتے وار۔ آٹھویں دن
Adjective
ہفتے کے ایّام سے مُتعلِّق ۔ ہفتہ وار ۔ جو ہفتے میں ایک بار واقع ہو ۔
11.Weeksn.
اٹھواڑا۔ ہفتہ
ويک ۔ ہَفتَہ ۔ لَگا تار سات دِنوں کا مَجمُوعہ ۔
Noun
ہفتہ ۔ متواتر سات دِنوں کا مجموعہ ۔ ایسا دورانیہ جو خصوصاً کِسی واقعے سے شروع ہو ۔
week found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.