English to Urdu Translation
wester found in 15 words. | ||
1. | Wester | Verb مغرِب کی طرف چلنا ۔ موسمی خلل جیسے مغربی طُوفان ۔ |
2. | Westering | Adjective مائل بہ مغرب |
3. | Westerly | Adjective پچھمی ۔ غربی ۔ مغربی ۔ مغرِب کی طرف کا ۔ مغربی عِلاقوں میں واقع ۔ |
4. | Westerly, western | n. پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب adj. پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی ويسٹ ۔ مغرب ۔ Noun مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔ |
5. | Western | Adjective مغرِبی ۔ پچھمی ۔ پچھوا ۔ غربی ۔ مغرب میں ۔ |
6. | Western church | Noun مغرِبی کلیسا ۔ رُومی کیتھولِک کلیسا ۔ عموماً مغرِبی یورپ اور امریکا کے کلیسا جو مشرِقی قدامت پسند کلیسا سے مُختلِف ہیں ۔ |
7. | Western hemisphere | Noun مغرِبی نِصف کُرہ ارض ۔ کُرہ ارض کا وہ حِصّہ جِس میں شُمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم اور مِلے ہوۓ سمُندر واقع ہیں ۔ |
8. | Westerner | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
9. | Westerners | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
10. | Westernization | Noun مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔ |
11. | Westernize | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
12. | Westernized | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
13. | Westernizes | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
14. | Westernizing | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
15. | Westernmost | Adjective بہت زیادہ مغرِب میں ۔ |
wester found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.