English to Urdu Translation
win found in 235 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
101. | Windowpane | Noun شيشے کی تَختی جو کھِڑکِيوں کے پَٹ ميں لَگائی جاتی ہے ۔ |
102. | Windows | n. 1. کھڑکی۔ دریچہ۔ غرفہ۔ روشن دان۔ جھروکا 2. کھڑکی کا چوکھٹا 3. خطوط منقاطع۔ چار خانے v. a. کھڑکی لگانا وِنڈو ۔ کھڑکی ۔ Noun کھِڑکی ۔ دَريچَہ ۔ غُرفَہ ۔ باری ۔ |
103. | Windowsash | n. پھر کوٹا |
104. | Windowshutter | n. کھڑکی کے کواڑ |
105. | Windpipe | n. سانس نلی۔ نرکسی۔ حلقوم Noun نَرخرَہ ۔ سانس لينے کی نالی ۔ |
106. | Windpipes | n. سانس نلی۔ نرکسی۔ حلقوم Noun نَرخرَہ ۔ سانس لينے کی نالی ۔ |
107. | Windproof | Adjective ہَوا روک ۔ ہَوا سے محفُوظ رَکھنے والی ۔ |
108. | Windrow | Noun گھاس يا غَلّے کے ڈھيروں کی قِطار جو ذَخيرَہ کَرنے سے پہلے سُوکھنے کے لِيے ہَوا ميں ڈال ديے جاتے ہيں ۔ |
109. | Windrower | Noun قِطار ميں تَرتيب دينے والا شَخص ۔ مالی ۔ باغبان ۔ |
110. | Winds | n. 1. ہوا۔ پون۔ باؤ۔ بیال۔ باد۔ 2. سانس۔ دم۔ ہوا 3. ریح۔ بائی۔ بادی۔ ریاح۔ ہوا۔ باد شکم۔ 4. بھیڑوں کی بیماری۔ اپھارا 5. گوز شتر۔ بے معنی یا بے اصل بات v. a. 1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا۔ پھٹکنا۔ ہوا کرنا 2. خوشبو پر جانا۔ بو لینا۔ سونگھنا 3. سانس یا دم چڑھانا۔ ہنپانا 4. دم لینے دینا v. a. بجانا۔ پھونک مارنا۔ آواز کرنا v. a. 1. لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا 2. گھیرنا۔ لپیٹنا 3. گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا 4. دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا 5. بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا 2. نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا 3. کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا 4. چڑھانا۔ کسنا 5. بند کرنا۔ موقوف کرنا v. n. 1. چکر کھانا۔ لپٹنا 2. مڑنا۔ پھرنا 3. پھیر کھانا۔ چکر کھانا n. موڑ۔ پھیر۔ لپیٹ۔ بل ونڈ ۔ ہوا ۔ Verb پھُونک مارنا ۔ جيسے باجے ميں پھُونک مار کَر آواز پيدا کَرنا ۔ بَجانا ۔ |
111. | Windscreen | n. ہوا روک شیشہ |
112. | Windsor chair | Noun وِنڈسَر کُرسی ۔ مُکَمَّل لَکڑی کی بَنی ہُوئی سادَہ سی مَضبُوط کُرسی ۔ |
113. | Windsor knot | Noun وِنڈ سَر گِرَہ ۔ گَلے کی ٹائی ميں لَگائی جانے والی چوڑی مَگَر ڈھيلی پھِسَلنے والی گِرَہ ۔ |
114. | Windsor tie | Noun وِنڈ سَر ٹائی ۔ ايک چوڑی ٹائی جو وَتری کاٹ کے کالے ريشَم سے بَنی ہوتی ہے ۔ |
115. | Windswift | adj. باد پا۔ پون۔ بیگی |
116. | Windtight | adj. جس میں ہوا نہ جاسکے۔ ہوا بند |
117. | Windup | Noun خاتمے يا اِنجام تَک پَہپنچنے کا عمَل ۔ |
118. | Windward | adv. ہوا کے رخ Noun باد رُخ ۔ ہَوا رُخ ۔ نُقطَہ يا سَمت جِس طَرَف ہَوا چَل رَہی ہو ۔ |
119. | Windwards | adv. ہوا کے رخ Noun باد رُخ ۔ ہَوا رُخ ۔ نُقطَہ يا سَمت جِس طَرَف ہَوا چَل رَہی ہو ۔ |
120. | Windway | Noun ہَوا کے لِيے راستَہ ۔ روشَن دان ۔ ہَوائی راستَہ ۔ |
121. | Windy | adj. 1. ہوائی۔ ہوا کا۔ ہوادار۔ ہوا سے بھرا ہوا 2. ہوا کے رخ کا 3. طوفانی۔ موج زن۔ مواج 4. بادی۔ نفاخ۔ بیالا 5. بادی کا۔ ریح کا۔ ریحی 6. خالی۔ بے معنی۔ باد ہوائی۔ بیہودہ Adjective جَہاں تيز ہَوا چَل رَہی ہو ۔ خالی يا بے مَغَز ۔ ہَوا کے راستے ميں ۔ |
122. | Wine | n. 1. انگوری یا انگور کی شراب۔ بنت العنب۔ دختر زر 2. شراب۔ مل۔ مے۔ بادہ۔ مد۔ مدرا۔ دارو 3. نشہ |
123. | Wine cellar | Noun شَراب کا گودام ۔ تہ خانَہ ۔ ذَخيرَہ شُدَہ شَراب ۔ |
124. | Wine glass | Noun جام ۔ شَراب کا گَلاس ۔ پيمانَہ ۔ ساغَر ۔ |
125. | Wine grower | Noun انگُور کی کاشت کَرنے والا ۔ جو شَراب بَناتا ہو ۔ شَراب بَنانے والا ۔ |
win found in 235 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.