English to Urdu Translation

win found in 235 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Wind sockNoun
ہَوا موزَہ ۔ کَپڑے کی بَنی ہُوئی ايک آستين نُما گاو دُم ۔ جُراب ۔
27.Wind sprintNoun
مَشقی دوڑ ، صِرف مَشق کے طَور پَر لَگائی جانے والی دوڑ ۔
28.Wind stormNoun
تُند و تيز ہَوا کا طُوفان ۔ بہَت تيز آندھی ۔
29.Wind suckerNoun
مَريض گھوڑا ۔ ہَوا زَدَہ گھوڑا ۔ ريح زَدَہ گھوڑا ۔
30.Wind sweptAdjective
ہَوا زَدَہ ۔ ايسی چيز يا شَخص جِسے ہَوا ميں چھوڑ دِيا گَيا ہو ۔
31.Wind teeNoun
ايک (ٹی) شَکَل کا بَڑا سا مُرغ باد نُما جو ہَوائی اڈوں کے قَريب يا اُن پَر نَصب ہوتا ہے ۔
32.Wind tunnelNoun
(طيرانِيات) سرَنگ باد ۔ ايک لَمبا کَمرَہ جِس ميں مُنتَخِب مُختَلِف رَفتاروں کی ہَوا کو گُزارا جاتا ہے ۔
33.Wind up.Verb
خَتَم کَرنا ۔ اِنجام کو پَہُنچا دينا ۔ مُکَمَّل کَرنا ۔
34.Wind-brokenAdjective
(بيطاری امراضِيات) سانس پھُولنا ۔ نَفَخُ الدَم کی بيماری والا ۔
35.Wind-pipeونڈپائپ ۔ نرخرا ۔
36.Wind-pollinatedAdjective
(نَباتِيات) باد زير دار ۔ کِسی پھُول پَر ہَوا کی وَجَہ سےمُخالِف جِنس کے زيرے کا حامِل ۔ (پھُول )
37.Wind-shakenAdjective
ہَوا زَدَہ ۔
38.Wind-sucking, cribbing, crib-bitingNoun
(بيطاری امراضِيات) گھوڑوں ميں پائی جانے والی ايک بيماری ، چارَہ کھاتے وَقت وہ بہَت سی ہَوا اپنے پيٹ ميں بھَر ليتے ہيں ۔
39.WindableAdjective
چَکَر دينے کے قابِل ۔ بَل پَذير ۔
40.Windagen.
فرق جو توپ کی کوٹھی اور گولے میں ہوتا ہے
Noun
ہَوا کے زيرِ اثَر گولی يا ميزائل کے رُخ کا اِنحَراف ،
41.WindbagNoun
(بول چال ) لَفاظ ۔ بَکواسی ، باتُونی ۔ پُر پيچ گُفتَگُو کَرنے والا ۔
42.WindblownAdjective
ہَوا سے اُڑا ہُوا ۔ بِکھرا ہُوا ۔ عورَتوں کے بالوں کا ايک انداز ۔
43.Windboundadj.
جو ناموافق ہوا سے رکا ہو
44.WindbreakerNoun
سَردی روک جيکِٹ ۔
45.Windbrokenadj.
شیر دم
46.WindburnedAdjective
ہَوا زَدَہ ۔ ہَوا سے جھُلسا ہُوا ۔
47.Winddropsyn.
استسقائے طبلی
48.WindedAdjective
سانس پھُولا ہوا ۔ پھُولے ہُوئے سانس والا ۔ ہانپتا ہُوا ۔
n.
1. ہوا۔ پون۔ باؤ۔ بیال۔ باد۔
2. سانس۔ دم۔ ہوا
3. ریح۔ بائی۔ بادی۔ ریاح۔ ہوا۔ باد شکم۔
4. بھیڑوں کی بیماری۔ اپھارا
5. گوز شتر۔ بے معنی یا بے اصل بات
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا۔ پھٹکنا۔ ہوا کرنا
2. خوشبو پر جانا۔ بو لینا۔ سونگھنا
3. سانس یا دم چڑھانا۔ ہنپانا
4. دم لینے دینا
v. a.
بجانا۔ پھونک مارنا۔ آواز کرنا
v. a.
1. لپیٹنا۔ اینٹھنا۔ کوکنا۔ چابی دینا
2. گھیرنا۔ لپیٹنا
3. گھمانا۔ کترانا۔ پھیرنا
4. دل میں گھسنا۔ دل میں گھر کرنا
5. بھاننا۔ بل دینا۔ بٹنا
2. نبٹانا۔ تصفیہ کرنا۔ طے کرنا۔ ختم کرنا
3. کوکنا۔ کنجی دینا۔ گھمانا
4. چڑھانا۔ کسنا
5. بند کرنا۔ موقوف کرنا
v. n.
1. چکر کھانا۔ لپٹنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. پھیر کھانا۔ چکر کھانا
n.
موڑ۔ پھیر۔ لپیٹ۔ بل
ونڈ ۔ ہوا ۔
Verb
پھُونک مارنا ۔ جيسے باجے ميں پھُونک مار کَر آواز پيدا کَرنا ۔ بَجانا ۔
49.Windeggn.
خاکی انڈا
50.Windern.
1. لپٹنے والا۔ بیل۔ لتا
2. پھرکی۔ ریل
3. تیکھ۔ مڑواں یا گول سیڑھی
Noun, Adjective
نَلياں بَٹنے والا ۔ دھاگا کاتنے کی مَشين ۔ نَلياں بَٹنے کی مَشين يا آلَہ۔
win found in 235 words & 10 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.