English to Urdu Translation
| wolf found in 17 words. | ||
| 1. | Wolf | n. 1. بھیڑیا۔ بگہنا۔ ہنڈار۔ گرگ 2. خونخوار یا مضر چیز 3. زخم۔ گھاؤ۔ ناسور 4. ایک کیڑا وُلف ۔ بھيڑيا ۔ Noun بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔ |
| 2. | Wolf dog | Noun سَگِ پاسبان ۔ گُرگ سَگ ۔ رَکھوالا کُتّا ، جِس ميں بھيڑيے کا خُون بھی شامِل ہو ۔ اسکيمُو کُتّا ۔ |
| 3. | Wolf in sheep's clothing | بھيڑيا ۔ بھيڑ کی کھال ميں بھيڑيا ۔ مَکّار ۔ مُنافِق ۔ رَياکار ۔ رَنگا سَيّار ۔ |
| 4. | Wolf pack | Noun (جَنگ) بہَت سی آبدوز کَشتِياں ۔ بھيڑيوں کا گِروہ ۔ |
| 5. | Wolf spider, ground soider | Noun گُرگ مَکڑی ۔ زہريلی مَکڑِيوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
| 6. | Wolfberry | Noun زہرَۃُ العَسل ، شَبدَر خاندان کی ايک جھاڑی ۔ |
| 7. | Wolfed | n. 1. بھیڑیا۔ بگہنا۔ ہنڈار۔ گرگ 2. خونخوار یا مضر چیز 3. زخم۔ گھاؤ۔ ناسور 4. ایک کیڑا وُلف ۔ بھيڑيا ۔ Noun بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔ |
| 8. | Wolffian body | Noun (جَنين) مَيان گُردَہ ۔ |
| 9. | Wolffish | Noun گُرگ ماہی ۔ ايک خُوردنی مَچھلی ۔ |
| 10. | Wolfhound | Noun سَگِ گَلَہ ۔ گَرسَگ ۔ مُختَلِف اقسام کے شِکاری کُتّے ۔ |
| 11. | Wolfing | n. 1. بھیڑیا۔ بگہنا۔ ہنڈار۔ گرگ 2. خونخوار یا مضر چیز 3. زخم۔ گھاؤ۔ ناسور 4. ایک کیڑا وُلف ۔ بھيڑيا ۔ Noun بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔ |
| 12. | Wolfish | adj. بھڑاہا۔ بھیڑیا سا۔ گرگ سیرت Adjective لالَچی ، گُرگ صِفت ۔ ظالِم ۔ حَريص ۔ دَرِندَہ خو ۔ |
| 13. | Wolfishly | Adverb بھيڑيے کی طَرَح ۔ ظُلم سے ۔ لالَچ سے ۔ گُرگ صِفتی سے ۔ |
| 14. | Wolfishness | n. گرگ سیرتی۔ بھیڑیا پن۔ خونخوارگی Noun حِرص ۔ لالَچ ۔ ظُلم ۔ گُرگ صِفتی ۔ دَرِندَہ خوئی ۔ |
| 15. | Wolflike | Adjective گُرگ نُما ۔ گُرگ کی طَرَح ۔ |
| 16. | Wolfram | Noun ٹنگِسٹَن اور مَنگنيز کا مُرَکَّب ۔ ايک سَخت دھات جو فولاد کے ساتھ مِلا کر بَلبوں کے تار بَنانے کے کام آتی ہے ۔ |
| 17. | Wolfs | n. 1. بھیڑیا۔ بگہنا۔ ہنڈار۔ گرگ 2. خونخوار یا مضر چیز 3. زخم۔ گھاؤ۔ ناسور 4. ایک کیڑا وُلف ۔ بھيڑيا ۔ Noun بھيڑيا ۔ گُرگ ۔ ذئب ۔ جَنگَلی گوشت خور ميمَل جانوَروں ميں سے ايک ۔ |
| wolf found in 17 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.