English to Urdu Translation

you found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.You تم۔ آپ۔ تم کو۔ تمھیں۔ آپ کو
Pronoun
تُم ۔ تُم لوگ ۔ آپ ۔ تُمہيں ۔ آپ کو ۔ (اِسم ضَمير صيغَہ مُخاطِب)
2.You are the last man i should consult غير اِمکانی ۔ بہَت ہی کَم ۔ قَطعی ۔ اخير ۔ (اِسم) کوئی چيز يا شَخص جو آخَر ميں آئے ۔
3.You'dيُو ہيڈ يا يُو وُولڈ کی مُختَصِر صُورَت / مُخَفَّف ۔
4.You'llيُو وِل يا يُو شيل کی مُختَصِر صُورَت /مَرخَم ۔
5.You'reيُو آر کی مُختَصِر صُورَت ۔
6.You'veيُو ہيو ۔ کی مُختَصِر صُورَت۔
7.You, yondadj.
سامنے کا۔ مقابلے کا۔ پرلا
adv.
پرے۔ سامنے۔ تھوڑی دور پر۔ فاصلے پر۔ ادھر۔ اس طرف
Adjective
وَہاں ۔ کُچھ فاصلے پَر ، جِسے ديکھا جا سَکے ۔ سامنے کا ۔ پَرلا ۔
8.YouallPronoun
آپ سَب ۔ تُم ۔ دو يا زائد افراد سے براہِ راست تَخاطَب کے وَقت مُستعمِل ۔
9.Youngadj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
10.Young berryNoun
(باغبانی)ايک بَڑا مُختَلِفُ العناصَر بيری کا پودا ۔
11.Young for his yearsVerb
باوَجُود زِيادَہ عمَر کے نوجَوان مَعلُوم ہونا ۔
12.Young manيَنگ مين ۔ نوجَوان آدمی ۔
13.Young turkNoun
جَوان تُرک ۔ تُرکی کی اِنقَلابی اور قومی سِياسی جَماعت کا رُکَن ۔
14.Youngeradj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
15.Younger brotherيَنگَر برَدَر ۔ چھوٹا بھائی ۔
16.Youngestadj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
17.YoungishAdjective
قَريب قَريب جَوان ۔ کَم عُمَر سا ۔
18.Younglingn.
بچہ۔ پٹھا
Noun
نوجَوان لَڑکا / لَڑکی ۔ جانوَر جو اپنی زِندَگی کے پہلے حِصّے ميں ہو ۔ نو آموز ۔ غير تَجُربَہ کار ۔
19.Youngstern.
جوان۔ نو عمر۔ لونڈا۔ لڑکا
Noun
نوجَوان ۔ نوعُمَر ۔ لَڑکا ۔ لونڈا ۔ يالا ۔ تازَہ لَگا ہُوا پودا ۔ خُرد سال جانوَر ۔
20.Youngstersn.
جوان۔ نو عمر۔ لونڈا۔ لڑکا
Noun
نوجَوان ۔ نوعُمَر ۔ لَڑکا ۔ لونڈا ۔ يالا ۔ تازَہ لَگا ہُوا پودا ۔ خُرد سال جانوَر ۔
21.YounkerNoun
لَڑکا ، نوجَوان ۔ چُست و چالاک بَچَّہ ۔
22.Your تمھارا۔ آپ کا
Adjective
تُمہارا ۔ آپ کا ۔ آپ کے ۔ تُمہارے ۔
23.Yours تمھارا۔ آپ کا
24.Yours trulyتُمہارا خير طَلَب ۔ (بول چال) ميں ۔ مُجھے يا خُود ميں ۔
25.Yourself تم آپ۔ تم خود۔ اپنے تئیں۔ اپنے کو
Pronoun
تُم آپ ۔ تُم خُود ۔ اپنے آپ سے ۔ اپنی شَخصِيَت کے طَور پَر ۔ اِنفَرادی طَور پَر ۔
you found in 33 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.