Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(811) تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی
(812) اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
(813) جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
(814) اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
(815) جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی
(816) (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
(817) جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
(818) جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
(819) اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
(820) تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.