Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(791) جس کی مہر مشک کی ہو گی تو (نعمتوں کے) شائقین کو چاہیے کہ اسی سے رغبت کریں
(792) وہ ایک چشمہ ہے جس میں سے (خدا کے) مقرب پیئیں گے
(793) تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
(794) اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
(795) آسمان کی قسم جس میں برج ہیں
(796) اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
(797) (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
(798) وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
(799) کہ کوئی متنفس نہیں جس پر نگہبان مقرر نہیں
(800) جس دن دلوں کے بھید جانچے جائیں گے
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83

The word(s) "جس" appears 946 time(s) in 828 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.