Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "داہنے" appears 13 time(s) in 11 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جس دن ہم ہر فرقہ کو ان کے سرداروں کے ساتھ بلائیں گے سوجسے اس کا اعمال نامہ ا سکے داہنے ہاتھ میں دیا گیا سو وہ لوگ اپنا اعمال نامہ پڑھیں گے اور وہ تاگے کے برابر ظلم نہیں کئے جائیں گے
(2) پھر جب اس کے پاس پہنچا تو میدان کے داہنے کنارے سے برکت والی جگہ میں ایک درخت سے آواز آئی کہ اے موسیٰ! میں الله جہان کا رب ہوں
(3) اور انھوں نے الله کی قدر نہیں کی جیسا کہ اس کی قدر کرنے کا حق ہے اور یہ زمین قیامت کے دن سب اسی کی مٹھی میں ہو گی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں لپٹے ہوئےہوں گے وہ پاک اور برتر ہے اس سے جو وہ شریک ٹھیراتے ہیں
(4) پھر داہنے والے کیا خوب ہی ہیں داہنے والے
(5) اور داہنے والے کیسے اچھے ہوں گے داہنے والے
(6) داہنے والوں کے لیے
(7) اور اگر وہ داہنے والوں میں سے ہے
(8) تو اے شخص تو جو داہنے والوں میں سے ہے تجھ پر سلام ہو
(9) جس دن آپ ایماندار مردوں اور عورتوں کو دیکھیں گے کہ ان کا نور ان کے سامنے اور ان کے داہنے دوڑ رہا ہوگا تمہیں آج ایسے باغوں کی خوشخبری ہے کہ ان کے نیچے نہریں چلتی ہیں وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے یہی وہ بڑی کامیابی ہے
(10) جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو
Next
Pages 1 2

The word(s) "داہنے" appears 13 time(s) in 11 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.