Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دیتی" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(11) ہر چیز کو اپنے پروردگار کے حکم سے تباہ کئے دیتی ہے تو وہ ایسے ہوگئے کہ ان کے گھروں کے سوا کچھ نظر ہی نہیں آتا تھا۔ گنہگار لوگوں کو ہم اسی طرح سزا دیا کرتے ہیں
(12) بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
(13) اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو نفع دیتی ہے
(14) اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے
(15) اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
(16) پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
Back      
Pages 1 2

The word(s) "دیتی" appears 16 time(s) in 16 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.