Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "راحت" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر شیطان نے ان کو وہاں سے ڈگمگایا پھر انہیں اس عزت و راحت سے نکالا کہ جس میں تھے اور ہم نے کہا تم سب اترو کہ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو اور تمہارے لیے زمین میں ٹھکانا ہے اور سامان ایک وقت معین تک
(2) ہم نے کہا اے آگ ابراھیم پر سرد اورراحت ہو جا
(3) اور وہی ہے جس نے تمہارے لیے رات کو اوڑھنا اور نیند کو راحت بنا دیا اور دن چلنے پھرنے کے لیے بنایا
(4) جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ راحت بخش
(5) تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو میں اور عیش کی باغ ہیں
(6) اور تمہاری نیند کو راحت کا باعث بنایا

The word(s) "راحت" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.