Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "ستارو" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) جس وقت یوسف نے اپنے باپ سے کہا اے باپ میں گیارہ ستاروں اور سورج اور چاند کو خواب میں دیکھا کہ وہ مجھے سجدہ کر رہے ہیں
(2) اور نشانیاں بنائیں اور ستاروں سے لوگ راہ پاتے ہیں
(3) ہم نے نیچے کے آسمان کو ستاروں سے سجایا ہے
(4) پھر اس نے ایک بار ستاروں میں غور سے دیکھا
(5) اور (کچھ حصہ رات میں بھی) اس کی تسبیح کیا کیجیئے اور ستاروں کے غروب ہونے کے بعد بھی
(6) سیدھے چلنے والے غیب ہو جانے والے ستارو ں کی

The word(s) "ستارو" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.