Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پرس" appears 52 time(s) in 46 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(41) اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی
(42) اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے
(43) اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
(44) اور کوئی دوست کسی دوست کا پرسان نہ ہوگا
(45) پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
(46) اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
Back      
Pages 1 2 3 4 5

The word(s) "پرس" appears 52 time(s) in 46 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.