Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پچھلوں" appears 7 time(s) in 7 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(1) (تب) عیسیٰ بن مریم نے دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما کہ ہمارے لیے (وہ دن) عید قرار پائے یعنی ہمارے اگلوں اور پچھلوں (سب) کے لیے اور وہ تیری طرف سے نشانی ہو اور ہمیں رزق دے تو بہتر رزق دینے والا ہے
(2) تو آج ہم تیرے بدن کو (دریا سے) نکال لیں گے تاکہ تو پچھلوں کے لئے عبرت ہو۔ اور بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے بےخبر ہیں
(3) اور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیا
(4) اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا
(5) اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
(6) اور بہت سے پچھلوں میں سے
(7) پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں

The word(s) "پچھلوں" appears 7 time(s) in 7 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones