Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "کوبنایا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) کیا انہوں نے نہیں دیکھا جس الله نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ہے وہ ان جیسے اوپر بھی بنا سکتا ہے اور اس نے ان کے لیے ایک وقت مقرر کر رکھا ہے جس میں کوئی شک نہیں اس پر بھی ظالم انکار کیئے بغیر نہ رہے
(2) یا انہوں نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ہے نہیں بلکہ وہ یقین ہی نہیں کرتے
(3) ایک بوند سے اس کوبنایا پھر اس کا اندزہ ٹھیرایا
(4) اوراس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کوبنایا

The word(s) "کوبنایا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.