Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "یقینی" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) پھر تھوڑی دیر کے بعد ہُد ہُد حاضر ہوا اور کہا کہ میں حضور کے پاس وہ خبر لایا ہوں جو حضور کو معلوم نہیں اور سباسے آپ کے پاس ایک یقینی خبر لایا ہوں
(2) بے شک یہ تحقیقی یقینی بات ہے
(3) یہ یقینی دن ہے پس جو چاہے اپنے رب کے پاس ٹھکانا بنا لے
(4) ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے
(5) پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے

The word(s) "یقینی" appears 5 time(s) in 5 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.