Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "رک" appears 1034 time(s) in 869 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(851) اور انگور اور ترکاری
(852) (وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
(853) سن رکھو کہ بدکارروں کے اعمال سجّین میں ہیں
(854) (یہ بھی) سن رکھو کہ نیکوکاروں کے اعمال علیین میں ہیں
(855) (یعنی) آگ (کی خندقیں) جس میں ایندھن (جھونک رکھا) تھا
(856) جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا
(857) اور آبخورے (قرینے سے) رکھے ہوئے
(858) اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
(859) یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
(860) اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87

The word(s) "رک" appears 1034 time(s) in 869 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.