Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "مقام" appears 42 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(31) اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
(32) تو ہم نے ان کو بخش دیا۔ اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قرب اور عمدہ مقام ہے
(33) اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
(34) یہ نصیحت ہے اور پرہیزگاروں کے لئے تو عمدہ مقام ہے
(35) بےشک پرہیزگار لوگ امن کے مقام میں ہوں گے
(36) (یعنی) پاک مقام میں ہر طرح کی قدرت رکھنے والے بادشاہ کی بارگاہ میں
(37) کہ یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
(38) اور یہ کہ پہلے ہم وہاں بہت سے مقامات میں (خبریں) سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے۔ اب کوئی سننا چاہے تو اپنے لئے انگارا تیار پائے
(39) جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
(40) کہ بےشک یہ (قرآن) فرشتہٴ عالی مقام کی زبان کا پیغام ہے
Back      
Pages 1 2 3 4

The word(s) "مقام" appears 42 time(s) in 40 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.