English to Urdu Translation
post found in 157 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | Post | v. n. ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا v. a. 1. مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا 2. بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا 3. ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا 4. کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا adv. جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے n. 1. کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ 2. جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا 3. خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ 4. ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر 5. ڈاک۔ ٹپال 6. جلدی۔ سرعت 7. چٹھی کا کاغذ پیچھے۔ بعد Noun کھَمبا ۔ ستُون ۔ کھونٹا ۔ بَلّی ۔ بانس ۔ |
2. | Post axial | Adjective عقَبِ مَحوَری ۔ ايک جِسمانی مَحوَر کے مُتعَلِق ۔ کِسی عُضو کی پِچھلی طرَف ۔ |
3. | Post bellum | Adjective عرصَہ بَعد اَز جَنگ ۔ کِسی جَنگ سے مُتعَلِق ۔ خانَہ جَنگی کے بَعد کے عرصے سے مُتعَلِق ۔ |
4. | Post box | Noun ڈاک ڈِبّہ ۔ صَندُوق ڈاک ۔ پوسٹ بَکس ۔ ڈاک کا صَندُوق ۔ ليٹَر بَکس ۔ |
5. | Post chaise | Noun گھوڑا گاڑی ۔ مُسافِروں اور ڈاک کو دُوسری جَگہ پہَنچانے والی گاڑی ۔ |
6. | Post communion | Noun تَشَکُّر اور عَرضِ حال کی ايک دُعا ۔ جو عِشائے رُبائی کے بَعد پَڑھی جاتی ہے ۔ يا گائی جاتی ہے ۔ |
7. | Post exchange | Noun فَوج کا خُوردہ فَروش اِدارہ ۔ جِسے فَوج کِسی فَوجی مَرکَز ميں چَلاتی ہے ۔ |
8. | Post horse | Noun ڈاک گھوڑا ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے کے کام آنے والا گھوڑا ۔ ڈاک چوکی پَر رَکھّا ہُوا گھوڑا ۔ |
9. | Post impression | Noun ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّر ۔ |
10. | Post impressionistic | Adjective ما بَعد تاثّرِيَتی ۔ ما بَعد اَثرِيّت ۔ |
11. | Post man | Noun چِٹھّی رَساں ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے والا ۔ ہَرکارہ ۔ ڈاکِيا ۔ |
12. | Post millenial | Adjective دو ہَزار سال کے بَعد کی مُدّت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔ |
13. | Post millenialism | Noun ما بَعد ہَزار سال ۔ نظَرِيَہ آمَد مَسِيح ۔ يہ عَقِيدہ کہ مَسِيح کی دُوسری آمَد ہَزار سالَہ دَور کی مُدّت کے بَعد ہوگی ۔ |
14. | Post millenialist | Noun نظَرِيَہ بالا کا معتقِد ۔ |
15. | Post mistress | Noun ڈاک خانے کی ذِمّہ دار اَفسَر عَورَت ۔ خاتُون اَفسَر ۔ ليڈی اَفسَر ۔ |
16. | Post nasal | Noun, Adjective ناک کے سوراخوں سے مُتعَلِق ۔ |
17. | Post office | Noun ڈاک خانَہ ۔ ڈاک گھر ۔ حَکُومَت کا ايک مَحکمَہ ۔ ڈاک کے سَرکاری نِظام کا دَفتَر ۔ ڈاک کا مُتعَلّقَہ مَقام ۔ |
18. | Post paid | Adjective, Adverb مَحصُول ڈاک اَدا شُدہ ۔ ڈاک کا پيشگی اَدا کردہ مُعاوَضَہ ۔ |
19. | Post partum | Adjective بَچّے کی پَيدائش کے بَعد ۔ |
20. | Post poner | Noun اِلتَوا ميں ڈالنے والا ۔ |
21. | Post position | Noun جُزوِ لاحَق ۔ بَعد ميں رَکھنے کا عمَل ۔ حَرفِ لاحقَہ ۔ |
22. | Post positionally | Adverb اَز رُوئے جُزوِ لاحَق ۔ |
23. | Post positively | Adverb جُزوِ لاحَق کے طَور پَر ۔ بَعد والے جُزو کے طَور پَر ۔ |
24. | Post prandial | Adjective عشائِيَہ کے بَعد واقِع ہونے والا ۔ |
25. | Post script | Adjective مُکَرّر آنکہ ۔ ضَمِيمَہ ۔ عِبارَت مَزِيد ۔ بَطَورِ تَتمَہ ۔ بَعد توشت ۔ پَسِ توشت ۔ پَسِ تَحرِير ۔ |
post found in 157 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.