English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.KerseymereNoun
کَشميرا ۔ عُمدَہ اُون سے دو سُوتی بافت کا بُنا ہُوا کَپڑا ۔ ايک قِسم کا پَشمينَہ ۔
227.KerygmaNoun
تَبليغ ۔ اللہ کی وَحدانِيَت اور نبیِ مُکَرَّم مُحَمَّد ﷺ کی بَتائی ہُوئی تَعليمات کی تَبليغ ۔
228.Kestreln.
ای قسم کا باز۔ لٹورا۔ ترمتی
Noun
شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔
229.Kestrelsn.
ای قسم کا باز۔ لٹورا۔ ترمتی
Noun
شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔
230.Ketchn.
ایک قسم کا جہاز
Noun
کيچ ۔ دومَستولی چھوٹا جَہاز ۔
231.Ketchesn.
ایک قسم کا جہاز
Noun
کيچ ۔ دومَستولی چھوٹا جَہاز ۔
232.Ketchup, catchup, catsupNoun
چَٹنی ۔ جو کھُمبی کَچّے اخروٹ يا ٹَماٹَر سے بَنتی ہے ۔
233.KeteneNoun
کيٹين ۔ ايک زہريلی بے رَنگ تيز بُو والی گيس ۔
234.KetinuraiGreek
کَیتُونیت ۔ خُون میں کَیتُون اجسام ،
235.KetoAdjective
(کيمِيا) کيٹون رَکھنے والا يا اُس سے مُتعلِق ۔کيٹونی ۔
236.KetogeneticAdjective
کيٹون زا ۔ کيٹون سے مُتعلِق ۔
237.Ketogenic dieetکَیتُون زا غَذا ۔ چَربی کی مِقدار کا زیادہ ہو جانا
238.KetogensisNoun
(طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔
239.KetolNoun
(کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔
240.KetonaemiaGreek
کَیتُون الام ۔ خُون میں کَیتُون اجسام
241.Ketoneکَیتُون ۔ نامیاتی مُرَکّبات کا سِلسِلَہ ۔ کَیٹوسِس میں کَیٹُون اجسام
Noun
(کيمِيا) کيٹون ۔ نامياتی مُرَکَّب کی کوئی بھی قِسم ۔
242.KetonebodyNoun
کيٹون جِسم ۔ ذيابيطَس کے مَريض کے خُون يا پيشاب ميں ايسيٹون تيزاب کی موجُودگی ۔
243.KetonicAdjective
کيٹون سے مُتعلِق ۔
244.KetoseNoun
(کيمِيا) کيٹوز ۔ کيٹون گروپ رَکھنے والا ايک سادَہ شَکَريں مادَّہ ۔
245.KetosisNoun
کيٹونِيَت ۔ جِسم ميں کيٹون کا غَير مُعتَدِل اِجتِماع ۔
246.Ketosteriodsسَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں
247.KetouriaGreek
کَیتُون بَولی ۔ پَیشاب میں کَیتُون
248.Kettlen.
دیگ۔ دیگچہ۔ بٹلوی۔ پتیلی۔ پتیلا۔ کیتلی۔
Noun
کيتلی ۔ پانی اُبالنے کے لِيے دھات کا بَرتَن ۔ چائے کی کيتلی ۔
249.Kettle holeNoun
بَرتن کا سوراخ ۔
250.Kettle of fishNoun
بے ڈھَب حالَت ۔ پَريشان کُن مُعاملَہ ۔ مُعاملَہ زيرِ غور ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones