English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Ointerj.
او۔ اے۔ ہو۔ اے۔ یا۔ اجی۔ رے۔ ہے۔ ارے
n.
چکر۔ گھیرا۔ منڈل۔ دور۔ دائرہ
2.OInterjection
سنجیدہ اور شاعرانہ زبان میں کلمہ خطاب ۔ ایسا شخص جس کے بولنے کا انداز شاعرانہ ہو ۔
Noun
او مائیکرون ۔ یہ آکسیجَن اور اوہنی باش کی علامَت ہے ۔ یونانی حَرُوفِ ابجَد کا پَندَرہواں حَرف
3.O man [ ya--seen ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ یَسِین، قُرانِ پاک کی چھَتیسویں [ ۳٦ ] سُورۃ ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ عربی زُبان کے دو حرُوفِ تہجی ہیں جو پہلی آیت کی نمائیندگی بھی کرتے ہیں ۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۸۳ آیات پر مُشتمل ہے۔
4.O`nyoung nyong feverNoun
اونیانگ نیانگ بُخار ۔ مَشرَقی افریقَہ میں مَچھَر کے ذَریعے وائرَس بُخار پھَیلتا ہے
5.O, oNoun
آکسیجن کی علامت ۔ برقی اکائی ۔ اوہم کی علامت ۔
6.O.k., ok, okay, okehAdjective, Adverb
ٹھیک ۔ درُست ۔ بجا ۔ خُوب ۔ اچھا ۔
7.O'clockAdverb
بجے ۔ ساعتی ۔
8.O'erAdverb, Preposition
عام طور پر ۔
9.Oafn.
1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ
2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار
Noun
ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔
10.OafishAdjective
گوار ناقِص العقل ۔ ایسا شخص جس میں بات کرنے کی عقل نہ ہو ۔
11.OafishlyAdverb
گنوار پن سے ۔ حماقت سے ۔ ایسا شخص جس کو بات کرنے تمیز نہ ہو ۔
12.OafishnessNoun
گنوار پن ۔ بے عقلی ۔ کند ذہنی ۔
13.Oafsn.
1. وہ بیوقوف بچہ جس کو پریاں اچھے بچے کے بدلے میں چھوڑ جاتی ہیں۔ آسیبی بچہ
2. اوت۔ احمق۔ گدھا۔ گنوار
Noun
ابھتنا ۔ شریر ہونا ۔ احمق ۔ گاودی ۔ شرارتی ۔
14.Oakn.
بلوط۔ شاہ بلوط
آوک ۔ شاہ بلوط ۔
Noun, Adjective
بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔
15.Oak apple, oak gallNoun
مازو ۔ ماجو پھل ۔ ایسا پھل جو بہت کم کھایا جاتا ہے ۔
16.Oak wiltNoun
بت روگ ۔ درختوں پر لگنے والی ایک بیماری ۔
17.Oakapplen.
مازو۔ مازو پھل۔ ماجو۔ ماجو پھل
18.Oakenadj.
بلوط کا بنا ہوا۔ بلوطی
Adjective
بلوطی ۔ ایسی لکڑی جو بلوط سے تعلق رکھتی ہو اور استعمال کی جاتی ہو ۔
19.Oaksn.
بلوط۔ شاہ بلوط
آوک ۔ شاہ بلوط ۔
Noun, Adjective
بلوط ۔ شاہ بلوط ۔اس کی لکڑ ی یا جوب بلوط ۔
20.Oakumn.
پرانے رسوں کا سن
Noun
سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔
21.Oakumsn.
پرانے رسوں کا سن
Noun
سَن ریشے ۔ پرانے رسوں کا سَن ۔
22.Oakyadj.
بلوط سا سخت۔ مضبوط۔ مستحکم
23.Oarn.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو
v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا
Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔
24.OaredAdjective
چپو والی ۔ بتوار دار ۔ کھینے دار ۔ کشتی چلانے والے کشتی کے ہاتھ ۔
n.
ناؤ کا ڈنڈا یا ڈانڑ۔ چپو
v. a.
ناؤ کھینا۔ ڈانڑ مارنا۔ کشتی رانی کرنا
Noun
بتوار ۔ کشتی کھینے ۔ چپو ۔ ایسی بتوار یا چپو جس سے کشتی چلائی جاتی ہے ۔
25.OarfishNoun
بتوار ماہی ۔ چپو نما مچھلی ۔ ایسی مچھلی جس کی شکل چپو کی طرح ہوتی ہے ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.