English to Urdu Translation
| all found in 242 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next  | ||
| 1. | All | adj. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سکل ۔ تمام adv. 1. سب کا سب ۔ سارا ۔ سب ۔ سب کچھ ۔ سگرا ۔ پورا ۔ سموچا ۔ کل ملا کے ۔ سروپا ۔ سراسر ۔ بالکل ۔ دروبست 2. نپٹ ۔ محض 3. نرا ۔ کیول ۔ بس ۔ صرف ۔ خالی ۔ فقط 4. ہی ۔ بھی n. 1. سب ۔ سارا ۔ سگرا ۔ سموچا ۔ کل ۔ تمام 2. سب چیز ۔ سب ۔ ہر ایک بستو ۔ تمام یا ہر چیز ۔ کل آل ۔ تمام ۔ سب ۔ Adjective, Adverb, Pronoun ہر ایک ۔ پورا ۔ کل ۔ تمام ۔ Adjective ہَر ايک ۔ ساری تعداد يا مِقدار ۔ سَب کُچھ ۔ سارا ۔ سَرا سَر ۔ تَمام ۔  | 
| 2. | All fools day | Noun يَومِ حُمقا ۔ يَکَم اپرِيل کا دِن ۔ اپرِل فُول کا دِن ۔  | 
| 3. | All aboard | سَب عَرشے پَر ۔ سَب بَیٹھ جائیں ۔ سَوار ہو جائیں ( جَہاز کی روانگی کے وقت اعلان ) ۔ مُسافِروں کے لِيے ايک آگاہی اِشارَہ کہ گاڑی چَلنے والی ہے ۔ سَب سَوار ۔  | 
| 4. | All abroad | کَہیں کا کَہیں ۔ غَلَط ۔ خیالات میں اِنتشار ۔  | 
| 5. | All at once |  ایک ساتھ ۔ اچانک ۔ بیک وقت ۔ | 
| 6. | All but | تَقريباً  ۔ قَريب قَريب ۔ پُوری طَرَح نَہيں ۔ کُچھ بَقايا ۔ | 
| 7. | All clear | Noun سَب خَير ۔ سَب ٹھيک ہے ۔ خَطرَہ ٹَل جانے کا سِگنَل يا اِشارَہ ۔  | 
| 8. | All fours | جب ۔ کلیتہ مطابق ۔ کوئی فیصلہ کسی دوسرے فیصلہ کے بلکل مطابق ہو ۔ تاش کا ايک کھيل جو چار بازِيوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔  | 
| 9. | All hall | Interjection سَلامَت باش ۔ جيتے رَہو ۔ مُبارِک ۔ سَلامَت ۔  | 
| 10. | All of a sudden | دفعۃً ۔ یک لخت ۔ ناگہانی  | 
| 11. | All one | بِلکُل وَہی ۔ يَکساں بَلِحاظِ اثَر ۔ سيم سيم  ۔ | 
| 12. | All out |   مکمل طور سے ۔پوری طاقت سے ۔  بھرپور کوشش سے ۔ | 
| 13. | All over | Noun, Adjective کوئی آراستَہ کَپڑا جِس کی پُوری زَمين پھُولوں اور نَمُونوں سے پُر ہو ۔ ہَمَہ نِگاريں ۔  | 
| 14. | All right | Adjective درُست ۔ تَسَلی بَخش ۔ قابِلِ قُبُول ۔ گَوارا ۔ مَحفُوظ ۔ ٹھيک ۔ مُناسِب ۔  | 
| 15. | All round, all around | مُکَمَل ۔ بہَت سے شُعبوں سے آگاہی رَکھنے والا ۔ ہَر ميدان ميں کامياب ۔  | 
| 16. | All saints'day | Noun عِيسائی بَزُرگوں کے اعزاز ميں ہَر سال يَکَم نَوَمبَر کو مَنايا جانے والا تَہوار ۔  | 
| 17. | All souls'day | Noun دو نَوَمبَر کو تَمام رُومَن کيتھولَک گِرجوں ميں مَنايا جاتا ہے ۔ يَومِ دُعا ۔  | 
| 18. | All spice | Noun قَدرے چَرپَرا ۔ ذائقے دار مَسالَہ ۔ چَٹ پَٹا ۔ جَميکائی گَرَم مَسالَہ ۔  | 
| 19. | All the same | باوَجُود اِس کے ۔ بے مَعنی ۔ بے مَقصَد ۔  | 
| 20. | All thumbs | پھوبڑ ۔ بد سلیقہ ۔ بھدے ہاتھوں سے بھدا عمل ۔  | 
| 21. | All told | Adverb سَب کُچھ گِننے کے بَعد ۔ کُل ۔ آخِر ميں ۔ حِساب کِتاب کَر نےکے بَعد ۔  | 
| 22. | All up with | خاتمے کے قریب ۔ شِکست کھانے کے قریب ۔ | 
| 23. | All-american | Adjective بِلکُل امريکی ۔ خالِص امريکِيوں کا بَنا ہُوا ۔  | 
| 24. | All-around, all-round | Adjective ہَر فَن مولا ۔ ہَمَہ گير ۔ بہَت سے ہُنَر جاننے والا ۔  | 
| 25. | All-hallows | Noun سَب وَليوں کا دِن ۔ يَومُ الارواح ۔  | 
| all found in 242 words & 10 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.