English to Urdu Translation

bail found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Bailn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
2.Bail applicationNoun
درخواست ضمانت ۔ درخواست پر چھوڑنا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔
3.Bail jumpingNoun, Verb
ضمانت سے ناجائز فائدہ ۔ بعد ضمانت قانونی تقاضوں کی خلاف ورذی ۔
4.Bail bondضمانت نامہ ۔ ضمانت دینے والا کوئی ثبوت یا کاغذ ۔
Noun
حاضَر ضَمانَت ۔ مَچَلکَہ ضامنی ۔
5.Bail for good conductNoun
ضمانت نیک چلنی ۔ کسی کو اُس کے اچھے برتاو کی وجہ سے آزاد کر دینا ۔
6.Bail for public peaceضمانت تحفظ امن عامہ ۔
7.Bail, admit toضمانت پر رہا کرنا ۔
8.Bail, civilدیوانی مقدمات میں ضمانت ۔
9.Bail, enlarge onضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھوڑ دینا ۔
10.Bail, forfeit one'sضمانت پر ضبط کرنا ۔ کسی کے کہنے پر کچھ رکھ لینا ۔
11.Bail, personalضمانت شخصی ۔ ایسا شخص جو ضمانت دیتا ہے ۔
12.Bail, stand to ضمانت دینا ۔ ضمانت پر چھورنا ۔
13.Bailableadj.
لائقِ ضامنی ۔ قابلِ ضمانت
Adjective
قابلِ ضمانت ۔
Adjective
قابِل ضَمانَت ۔
14.Bailable offenceجُرم قابلِ ضمانت ۔
15.Bailable, nonنا قابلِ ضمانت ۔
16.Bailedn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
17.Baileen.
وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جائے
Noun
ضامَن ۔ امين ۔
18.Bailee's particular lienتحویل دار کا مال روکنے کا مخصوص قانونی حق ۔
19.Bailee, gratuitionsتحویل دار بلا معاوضہ ۔
20.Bailee, negligence ofتحویل دار کی غفلت ۔
21.Bailer وہ گیند جو کرکٹ کی گلیوں پر لگے
22.Baileyn.
قلعے کی اندرونی دیوار یا صحن ۔ قلعے کی بیرونی فصیل
Noun
بيلے ۔ بيرونی فَصيل ۔
23.Bailiffn.
ناظر ۔ گرفتار کنندہ ۔ پیادہٴ ناظر
Noun
قرقی والا ۔ بیلف ۔ قرق امین ۔ قارق ۔
24.Bailingn.
1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی
2. ضامن ۔ کفیل
3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ
4. گُلّی ۔گِلّی
v. a.
1. ضامنی یا ضمانت دینا
2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا
Verb
کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔
25.BailliffNoun
قُرق امين ۔ ناظَر ۔ سَرکاری افسَر ۔
bail found in 36 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones