English to Urdu Translation
bail found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Bail | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
2. | Bail application | Noun درخواست ضمانت ۔ درخواست پر چھوڑنا ۔ ضمانت پر رہا کرنا ۔ |
3. | Bail jumping | Noun, Verb ضمانت سے ناجائز فائدہ ۔ بعد ضمانت قانونی تقاضوں کی خلاف ورذی ۔ |
4. | Bail bond | ضمانت نامہ ۔ ضمانت دینے والا کوئی ثبوت یا کاغذ ۔ Noun حاضَر ضَمانَت ۔ مَچَلکَہ ضامنی ۔ |
5. | Bail for good conduct | Noun ضمانت نیک چلنی ۔ کسی کو اُس کے اچھے برتاو کی وجہ سے آزاد کر دینا ۔ |
6. | Bail for public peace | ضمانت تحفظ امن عامہ ۔ |
7. | Bail, admit to | ضمانت پر رہا کرنا ۔ |
8. | Bail, civil | دیوانی مقدمات میں ضمانت ۔ |
9. | Bail, enlarge on | ضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھوڑ دینا ۔ |
10. | Bail, forfeit one's | ضمانت پر ضبط کرنا ۔ کسی کے کہنے پر کچھ رکھ لینا ۔ |
11. | Bail, personal | ضمانت شخصی ۔ ایسا شخص جو ضمانت دیتا ہے ۔ |
12. | Bail, stand to | ضمانت دینا ۔ ضمانت پر چھورنا ۔ |
13. | Bailable | adj. لائقِ ضامنی ۔ قابلِ ضمانت Adjective قابلِ ضمانت ۔ Adjective قابِل ضَمانَت ۔ |
14. | Bailable offence | جُرم قابلِ ضمانت ۔ |
15. | Bailable, non | نا قابلِ ضمانت ۔ |
16. | Bailed | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
17. | Bailee | n. وہ شخص جس کی تحویل میں کسی خاص غرض سے سامان رکھا جائے Noun ضامَن ۔ امين ۔ |
18. | Bailee's particular lien | تحویل دار کا مال روکنے کا مخصوص قانونی حق ۔ |
19. | Bailee, gratuitions | تحویل دار بلا معاوضہ ۔ |
20. | Bailee, negligence of | تحویل دار کی غفلت ۔ |
21. | Bailer | وہ گیند جو کرکٹ کی گلیوں پر لگے |
22. | Bailey | n. قلعے کی اندرونی دیوار یا صحن ۔ قلعے کی بیرونی فصیل Noun بيلے ۔ بيرونی فَصيل ۔ |
23. | Bailiff | n. ناظر ۔ گرفتار کنندہ ۔ پیادہٴ ناظر Noun قرقی والا ۔ بیلف ۔ قرق امین ۔ قارق ۔ |
24. | Bailing | n. 1. ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت ۔ ہانبی 2. ضامن ۔ کفیل 3. دستہ ۔ ہتی ۔ ہتا ۔ مُوٹھ 4. گُلّی ۔گِلّی v. a. 1. ضامنی یا ضمانت دینا 2. مچلکہ لینا ۔ ضامنی یا ضمانت پرچھوڑنا یا رہا کرنا ۔ ضامنی منظور یا قبول کرنا Verb کِسی بَرتَن سے کَشتی کے اندَر کا پانی باہِر پھينکنا ۔ پانی اُليچنا ۔ |
25. | Bailliff | Noun قُرق امين ۔ ناظَر ۔ سَرکاری افسَر ۔ |
bail found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.