English to Urdu Translation

ban found in 167 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Banv.n.
ممنوع کرنا
Verb
روکنا ۔ مَنع کرنا ۔ باز رَکھنا ۔
Verb
حکم امتناعی دینا ۔ پابندیاں لگانا۔ پابندی عائد کرنا ۔ امتناع ۔ ممانعت ، قدغن ۔ ممنوع کرنا ۔
2.BanalAdjective
عام ۔ فَرسُودَہ ۔ بے وُقَعت ۔
3.BanalityNoun
فُرسُودگی ۔ عمُومِيت ۔
4.Bananan.
کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا
بانانا ۔ کوکنی کيلا ۔
Noun
کيلا ۔ مُوز ۔
5.Banana oilNoun
کيلے کا تيل ۔
6.Bananasn.
کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا
بانانا ۔ کوکنی کيلا ۔
Noun
کيلا ۔ مُوز ۔
7.BancoNoun
انگلستان کی قانون عام کی عدالت ۔ ایسی عدالت جہاں عام انسان کو انصاف دیا جاتا ہے ۔
8.BancusNoun
عدالت ۔ انصاف کی جگہ ۔ ایسی جگہ جہاں انصاف کیا جاتا ہے جیسے عدالت ۔ کورٹ ۔
9.Bandn.
1. باندھنا
2. جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا
v. a.
پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا
Noun
لوگوں کا گِروہ ۔ جَتھا ۔ بينڈ باجَہ ۔
Noun
لہروں کے اِرتعاش کا دائرہ اثر ۔
10.Band wagonNoun
بينڈ گاڑی ۔ پَريڈ کے آگے آلات موسيقی لے کَر چَلنے والی گاڑی ۔
11.Band bookNoun
کھاتہ بنک ۔ بنک کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا سکتے ہیں ۔
12.Band master .Noun
بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔
13.Band sawNoun
پَٹی آرا ۔ گول آرا ۔
14.Band shellNoun
باجا سيپ ۔
15.Band spectrumNoun
پٹی دار طیف ۔
16.Band standNoun
بينڈ چَبُوترا ۔
17.Band widthNoun
بينڈ کی آوازوں ميں تَعدُد کا حيطَہ ۔
18.Band, agricultural developmentزرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔
19.Band-pass filterNoun
ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔
20.Band-sawNoun
گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
21.Bandagen.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
22.Bandagedn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
23.Bandagesn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
24.Bandagingn.
پٹی ۔ بند
v. a.
پٹی یا بند باندھنا
Verb
مَرہَم پَٹی کَرنا ۔
Noun
پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے
25.BandanVerb
ریشمی کپڑے کو اِس طرح رنگنا کہ بعض جگہوں پر رنگ نہ آنے کی وجہ سے اِس پر نقش و نِگار بن جائیں ۔
ban found in 167 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones