English to Urdu Translation
ban found in 167 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | Ban | v.n. ممنوع کرنا Verb روکنا ۔ مَنع کرنا ۔ باز رَکھنا ۔ Verb حکم امتناعی دینا ۔ پابندیاں لگانا۔ پابندی عائد کرنا ۔ امتناع ۔ ممانعت ، قدغن ۔ ممنوع کرنا ۔ |
2. | Banal | Adjective عام ۔ فَرسُودَہ ۔ بے وُقَعت ۔ |
3. | Banality | Noun فُرسُودگی ۔ عمُومِيت ۔ |
4. | Banana | n. کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا بانانا ۔ کوکنی کيلا ۔ Noun کيلا ۔ مُوز ۔ |
5. | Banana oil | Noun کيلے کا تيل ۔ |
6. | Bananas | n. کیلا ۔ چمپا ۔ مرتبانی یا چینی کیلا بانانا ۔ کوکنی کيلا ۔ Noun کيلا ۔ مُوز ۔ |
7. | Banco | Noun انگلستان کی قانون عام کی عدالت ۔ ایسی عدالت جہاں عام انسان کو انصاف دیا جاتا ہے ۔ |
8. | Bancus | Noun عدالت ۔ انصاف کی جگہ ۔ ایسی جگہ جہاں انصاف کیا جاتا ہے جیسے عدالت ۔ کورٹ ۔ |
9. | Band | n. 1. باندھنا 2. جماعت ۔ فرقہ ۔ گروہ ۔ گول ۔ منڈلی ۔ جتھا ۔پرا v. a. پرا باندھنا ۔ اکھٹّاکرنا Noun لوگوں کا گِروہ ۔ جَتھا ۔ بينڈ باجَہ ۔ Noun لہروں کے اِرتعاش کا دائرہ اثر ۔ |
10. | Band wagon | Noun بينڈ گاڑی ۔ پَريڈ کے آگے آلات موسيقی لے کَر چَلنے والی گاڑی ۔ |
11. | Band book | Noun کھاتہ بنک ۔ بنک کتاب ۔ ایسی کتاب جس کے ذریعے بنک سے رقم نکلوا سکتے ہیں ۔ |
12. | Band master . | Noun بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔ |
13. | Band saw | Noun پَٹی آرا ۔ گول آرا ۔ |
14. | Band shell | Noun باجا سيپ ۔ |
15. | Band spectrum | Noun پٹی دار طیف ۔ |
16. | Band stand | Noun بينڈ چَبُوترا ۔ |
17. | Band width | Noun بينڈ کی آوازوں ميں تَعدُد کا حيطَہ ۔ |
18. | Band, agricultural development | زرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔ |
19. | Band-pass filter | Noun ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔ |
20. | Band-saw | Noun گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
21. | Bandage | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
22. | Bandaged | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
23. | Bandages | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
24. | Bandaging | n. پٹی ۔ بند v. a. پٹی یا بند باندھنا Verb مَرہَم پَٹی کَرنا ۔ Noun پَٹّی ۔ باریک کَپڑے کا ایک ٹُکڑا جو لَمبائی کے رُخ کَٹا ہوتا ہے اور زَخَم پر پَٹّی کَرنے کے کام آتا ہے |
25. | Bandan | Verb ریشمی کپڑے کو اِس طرح رنگنا کہ بعض جگہوں پر رنگ نہ آنے کی وجہ سے اِس پر نقش و نِگار بن جائیں ۔ |
ban found in 167 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.