English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.De وی۔ بی۔ د
کا
Noun
ازالہ ۔ ازالہ فعالیت ۔ ازالہ عملیت ۔
2.De certiorandoمتعلقہ تصديق ۔ تصديق سے متعلق
3.De controlVerb
کنٹرول اٹھا لينا يا ہٹا لينا
4.De die in diemروزانَہ متواتر ۔ لگا تار ۔ ہر روز
5.De faced stampناکارہ اسٹامپ
6.De factoadj.
حقیقت میں۔ سچ سچ۔ در حقیقت۔ فی الحقیقت۔ فی الواقع۔ اصل میں
Adverb
اصلی۔ حقیقی۔ درحقیقت جو واقعی موجود ہو۔
7.De falsoAdjective
ناجائز ۔ غلط ۔ فرضی
8.De falso judicioناجائز تصفيہ ۔ فرضی فيصلہ ۔ غلط فيصلہ
9.De gratiaAdjective
ہمدردانہ ۔ حمائيت والا ۔ نرم
10.De jureآئینی۔ ازروۓ قانون۔ ازروۓ حق۔
Adjective
آئينی ۔ از روئے قانون ۔ قانون کے مطابق ۔ قانونی ۔ دستوری
11.De novoAdverb
ابتداء سے نئے سرے سے
12.De son tortاپنے ہی کسی فعل ناجائز کا يا ترکِ فعل کا ذمہ دار ہونا ۔ خود کو کسی ذمہ داری کا اہل سمجھنا ۔
13.De-escalateVerb
سرگرمی گھٹانا۔ گنجایش پیدا کرنا۔
14.De-escalationNoun
دائرہ عمل میں کمی۔
15.De-facto possessionحقيقی يا واقعی قبضہ ۔
Adjective
حقيقی يا واقعی قبضہ ۔
16.De-industrializationNoun
صنعتی انہدام کاری۔ عموماً جنگ میں ہارے ہوۓ۔
17.DeaconNoun
چھوٹا پادری۔ شماس۔ ڈیکن۔
18.DeaconessNoun
خیراتی کاموں والی پادرن۔ شماسہ۔ ڈیکن کے فرائض سرانجام دینے والی خاتون۔
19.DeaconryNoun
شماسیت۔ ڈیکن کا عہدہ۔ کل ڈیکن۔
20.DeactivateVerb
بے عمل کرنا۔ بے کار کرنا۔ بے اثر کرنا۔
21.Deadadv.
n.
1. آدھی رات۔ سنسان رات
2. مرے لوگ۔ گئے گزرے
adj.
1. مؤا۔ مردار۔ مردہ۔ مرا ہوا۔ فوت۔ متوفی
2. بے جان۔ بے روح۔ بے دم۔ نس جیو۔ نر جیو۔ مردہ سا
3. مریل۔ مردہ سا۔ مردے کی مانند۔ مر تو سمان
4. بے حرکت۔ اٹل۔ اچل۔ بے حس و حرکت۔ غیر متحرک۔ مردہ۔ ستھل
5. اکارتھ۔ برتھا۔ نرلابھ۔ نر ارتھ۔ بے کار۔ بے فائدہ۔ بے سود۔ پڑا ہوا۔ نکما
6. مندا۔ سست۔ اداس۔ افسردہ
7. برابر۔ یکساں۔ ہموار۔ سپاٹ
8. بے چوک۔ بے خطا۔ کاری۔ قاتل
9. بےجوش۔ بے جان۔ سرد۔ مؤا۔ مردہ
10 سن۔ سنسان
2. اٹکاؤ۔ روک۔ روکا۔ تعطل
Adjective
مُردہ۔ بے جان۔ میّت۔
Adjective
موت شدہ ۔ مردہ ۔ جان ليوا ۔ مہلک ۔
22.Dead accountبند کھاتہ ۔ متوفی شخص کا حساب
23.Dead angleNoun
زاویہ سا کُنہ ۔ وہ زاویہ جِس پر بھاپ سے چلنے والے کِسی اِنجن کے مُدخل والو بند ہو جاتے ہیں ۔
24.Dead axleNoun
ساکن دھرا ۔ وہ دُھرا جو پہیوں کے ساتھ گردِش نہیں کرتا ۔
25.Dead beatNoun
چلروک ۔ ایک ایسا آلہ جِس میں اِس کا کوئی حِصّہ کِسی دُوسرے حِصّے سے ٹکرا کر نہ تو پیچھے ہٹتا ہے نہ اِدھر اُدھر جاتا ہے ۔
de found in 2,436 words & 98 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones