English to Urdu Translation

end found in 175 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Endv.n.
تمام ہونا۔ آخر ہونا۔ بند ہونا۔ موقوف ہونا۔ مرنا۔ کھپنا۔ ٹھکانے لگنا
v. a.
1. ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا
2. مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا
n.
1. سرا۔ کھونٹ۔ کنارا۔ آنچل۔ چھور۔ حد۔ انتہا
2. انت۔ اوڑ۔ انجام۔ اخیر۔ اتمام۔ خاتمہ
3. انت۔ نتیجہ۔ پھل۔ نچوڑ۔ حاصل۔ مال
4. ناس۔ انت۔ موت۔ رحلت۔ فنا۔ ہلاکت۔ دیہانت
5. غرض۔ مطلب۔ مدعا۔ منورتھ۔ منشا۔ پریوجن۔ ارتھ
6. کنکا۔ ٹکڑا۔ قاش۔ پھانگ۔ ریزہ۔ پارچہ
Noun
آخر ۔ کرانہ ۔ کنارا ۔ سِرا ۔ حد ۔ انتہا ۔ کپڑے کی بناوٹ میں اِن دھاگوں میں سے ایک دھاگا جو لمبان میں تانا جاتا ہے ۔
2.End 2p. p.
Noun
ختم کرنے کا عمل ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ زندگی کا اخیر ۔
Noun
خاتمہ ۔ انجام ۔ آخير ۔ اختتامی حصہ
3.End mostAdjective
بعید ترین ۔ بہت دُور ۔
4.End of one's rope(بول چال) اپنے ذَرائع کی آخری حَد ۔ اپنا پُورا زور لَگا دينے کا عمَل ۔
5.End organNoun
عضو نہائی ۔ اطرافی عضو ۔ اعصابی رسائی کے محیطی سِرے کی خصوصی ساخت ۔
6.End paperNoun
وہ کاغذ جس کا آدھا حصہ کتاب کی جلد کے اندر چسپاں کیا جاتا ہے ۔
7.End plateNoun
کسی کان کے داخلی راستے کے آخری بڑے شہتیروں میں سے ایک شہتیر ۔ مُنتہائی سِرا ۔
8.End pointNoun
آخری نُقطہ ۔ معایرت کا وہ مرحلہ جِس میں تعامُل ہو جاتا ہے ۔
9.End productNoun
کِسی تابکار سِلسِلے کا آخری عنصر جِس میں مزید تابکاری واقِع نہیں ہوتی ۔
10.End runNoun
کھیل کے دوران کھلاڑی کی وہ دوڑ جس میں خود ہی فٹ بال کو اپنے دائیں بائیں کرتا ہوا دوڑتا ہے ۔
11.End tableNoun
چھوٹی میز جو کوچ کے سرے پر یا کُرسی کے برابر رکھی جاتی ہے ۔ بغلی میز ۔
12.End-grainNoun
لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو اُوپر سے نیچے کی جانِب کاٹنے سے نظر آئیں ۔
13.End-stoppedAdjective
نظم کا وہ مصرع جو کسی نحوی جزو مثلاً کسی جملے پر ختم ہو جاۓ ۔
14.EndamageVerb
نقصان پہنچانا ۔ باعث ضرر ہونا ۔ بگاڑنا ۔ گزند پہنچانا ۔
15.EndamagementNoun
نُقصان ۔ بربادی ۔ بگاڑ ۔
16.EndamoebaNoun
طُفیلی امیبا جو انسان میں امیبائی پیچش پیدا کرتے ہیں ۔
Noun
پَروٹو زوا کے طَفَیلیوں کا ایک جِنس جو اِنسان میں امیبائی پَیچَش پَیدا کَرتے ہَیں
17.Endangerv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
v. a.
جوکھوں میں ڈالنا
Verb
خطرہ میں ڈالنا ۔ جوکھم میں ڈالنا ۔ جوکھوں میں ڈالنا ۔
18.Endangeredv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
19.Endangeringv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
20.EndangermentNoun
خطرے میں ہونے کی کیفیّت ۔
21.Endangersv. a.
جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا
Verb
خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔
Verb
خطرے ميں ڈالنا ۔
22.EndarchAdjective
دورون آغازی ۔ نموۓ تنی ۔ تنے کے مرکز کی جانب مائل بہ نمو چوب ریشہ ۔
23.EndarterectomyNoun
شَریان کا آپرَیشَن
24.EndarteritisNoun
وَرمِ شَریان ۔ شَریان کی پَرت کی سوزِش
25.EndauralNoun
بَیرُونی سَمعی قَنال کے اندرُونی حِصّے سے مُتعَلِق
end found in 175 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones