English to Urdu Translation

post found in 157 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Postv. n.
ڈاک میں سفر کرنا۔ جلدی سفر کرنا۔ جلدی طے کرنا
v. a.
1. مشتہر کرنا۔ اعلان کرنا۔ بدنام یا رسوا کرنا
2. بٹھانا۔ متعین کرنا۔ قائم کرنا
3. ڈاک میں ڈالنا یا لگانا۔ بہ سبیل ڈاک روانہ کرنا
4. کھاتے میں چڑھانا۔ حساب میں درج کرنا۔ کھتیانا
adv.
جلدی سے۔ پھرتی سے۔ سرعت سے
n.
1. کھمبا۔ ستون۔ کھونٹا۔ میخ
2. جگہ۔ مقام۔ مکان۔ محل۔ چوکی۔ تھانہ۔ چھاؤنی۔ ٹپا۔ اٹا
3. خدمت۔ عہدہ۔ منصب۔ کام۔ آسامی۔ جگہ۔ پوسٹ
4. ہرکارہ۔ ڈاکیا۔ قاصد۔ پیک۔ دوڑاہا۔ چٹھی رساں۔ پیامبر
5. ڈاک۔ ٹپال
6. جلدی۔ سرعت
7. چٹھی کا کاغذ
پیچھے۔ بعد
Noun
کھَمبا ۔ ستُون ۔ کھونٹا ۔ بَلّی ۔ بانس ۔
2.Post axialAdjective
عقَبِ مَحوَری ۔ ايک جِسمانی مَحوَر کے مُتعَلِق ۔ کِسی عُضو کی پِچھلی طرَف ۔
3.Post bellumAdjective
عرصَہ بَعد اَز جَنگ ۔ کِسی جَنگ سے مُتعَلِق ۔ خانَہ جَنگی کے بَعد کے عرصے سے مُتعَلِق ۔
4.Post boxNoun
ڈاک ڈِبّہ ۔ صَندُوق ڈاک ۔ پوسٹ بَکس ۔ ڈاک کا صَندُوق ۔ ليٹَر بَکس ۔
5.Post chaiseNoun
گھوڑا گاڑی ۔ مُسافِروں اور ڈاک کو دُوسری جَگہ پہَنچانے والی گاڑی ۔
6.Post communionNoun
تَشَکُّر اور عَرضِ حال کی ايک دُعا ۔ جو عِشائے رُبائی کے بَعد پَڑھی جاتی ہے ۔ يا گائی جاتی ہے ۔
7.Post exchangeNoun
فَوج کا خُوردہ فَروش اِدارہ ۔ جِسے فَوج کِسی فَوجی مَرکَز ميں چَلاتی ہے ۔
8.Post horseNoun
ڈاک گھوڑا ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے کے کام آنے والا گھوڑا ۔ ڈاک چوکی پَر رَکھّا ہُوا گھوڑا ۔
9.Post impressionNoun
ما بَعد اَثرِيَت ۔ ما بَعد تاثّر ۔
10.Post impressionisticAdjective
ما بَعد تاثّرِيَتی ۔ ما بَعد اَثرِيّت ۔
11.Post manNoun
چِٹھّی رَساں ۔ ڈاک تَقسِيم کرنے والا ۔ ہَرکارہ ۔ ڈاکِيا ۔
12.Post millenialAdjective
دو ہَزار سال کے بَعد کی مُدّت کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
13.Post millenialismNoun
ما بَعد ہَزار سال ۔ نظَرِيَہ آمَد مَسِيح ۔ يہ عَقِيدہ کہ مَسِيح کی دُوسری آمَد ہَزار سالَہ دَور کی مُدّت کے بَعد ہوگی ۔
14.Post millenialistNoun
نظَرِيَہ بالا کا معتقِد ۔
15.Post mistressNoun
ڈاک خانے کی ذِمّہ دار اَفسَر عَورَت ۔ خاتُون اَفسَر ۔ ليڈی اَفسَر ۔
16.Post nasalNoun, Adjective
ناک کے سوراخوں سے مُتعَلِق ۔
17.Post officeNoun
ڈاک خانَہ ۔ ڈاک گھر ۔ حَکُومَت کا ايک مَحکمَہ ۔ ڈاک کے سَرکاری نِظام کا دَفتَر ۔ ڈاک کا مُتعَلّقَہ مَقام ۔
18.Post paidAdjective, Adverb
مَحصُول ڈاک اَدا شُدہ ۔ ڈاک کا پيشگی اَدا کردہ مُعاوَضَہ ۔
19.Post partumAdjective
بَچّے کی پَيدائش کے بَعد ۔
20.Post ponerNoun
اِلتَوا ميں ڈالنے والا ۔
21.Post positionNoun
جُزوِ لاحَق ۔ بَعد ميں رَکھنے کا عمَل ۔ حَرفِ لاحقَہ ۔
22.Post positionallyAdverb
اَز رُوئے جُزوِ لاحَق ۔
23.Post positivelyAdverb
جُزوِ لاحَق کے طَور پَر ۔ بَعد والے جُزو کے طَور پَر ۔
24.Post prandialAdjective
عشائِيَہ کے بَعد واقِع ہونے والا ۔
25.Post scriptAdjective
مُکَرّر آنکہ ۔ ضَمِيمَہ ۔ عِبارَت مَزِيد ۔ بَطَورِ تَتمَہ ۔ بَعد توشت ۔ پَسِ توشت ۔ پَسِ تَحرِير ۔
post found in 157 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones