English to Urdu Translation
end found in 175 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
1. | End | v.n. تمام ہونا۔ آخر ہونا۔ بند ہونا۔ موقوف ہونا۔ مرنا۔ کھپنا۔ ٹھکانے لگنا v. a. 1. ختم، تمام یا پورا کرنا۔ بند کرنا 2. مارنا۔ مار ڈالنا۔ ہلاک کرنا n. 1. سرا۔ کھونٹ۔ کنارا۔ آنچل۔ چھور۔ حد۔ انتہا 2. انت۔ اوڑ۔ انجام۔ اخیر۔ اتمام۔ خاتمہ 3. انت۔ نتیجہ۔ پھل۔ نچوڑ۔ حاصل۔ مال 4. ناس۔ انت۔ موت۔ رحلت۔ فنا۔ ہلاکت۔ دیہانت 5. غرض۔ مطلب۔ مدعا۔ منورتھ۔ منشا۔ پریوجن۔ ارتھ 6. کنکا۔ ٹکڑا۔ قاش۔ پھانگ۔ ریزہ۔ پارچہ Noun آخر ۔ کرانہ ۔ کنارا ۔ سِرا ۔ حد ۔ انتہا ۔ کپڑے کی بناوٹ میں اِن دھاگوں میں سے ایک دھاگا جو لمبان میں تانا جاتا ہے ۔ |
2. | End 2 | p. p. Noun ختم کرنے کا عمل ۔ خاتمہ ۔ اختتام ۔ زندگی کا اخیر ۔ Noun خاتمہ ۔ انجام ۔ آخير ۔ اختتامی حصہ |
3. | End most | Adjective بعید ترین ۔ بہت دُور ۔ |
4. | End of one's rope | (بول چال) اپنے ذَرائع کی آخری حَد ۔ اپنا پُورا زور لَگا دينے کا عمَل ۔ |
5. | End organ | Noun عضو نہائی ۔ اطرافی عضو ۔ اعصابی رسائی کے محیطی سِرے کی خصوصی ساخت ۔ |
6. | End paper | Noun وہ کاغذ جس کا آدھا حصہ کتاب کی جلد کے اندر چسپاں کیا جاتا ہے ۔ |
7. | End plate | Noun کسی کان کے داخلی راستے کے آخری بڑے شہتیروں میں سے ایک شہتیر ۔ مُنتہائی سِرا ۔ |
8. | End point | Noun آخری نُقطہ ۔ معایرت کا وہ مرحلہ جِس میں تعامُل ہو جاتا ہے ۔ |
9. | End product | Noun کِسی تابکار سِلسِلے کا آخری عنصر جِس میں مزید تابکاری واقِع نہیں ہوتی ۔ |
10. | End run | Noun کھیل کے دوران کھلاڑی کی وہ دوڑ جس میں خود ہی فٹ بال کو اپنے دائیں بائیں کرتا ہوا دوڑتا ہے ۔ |
11. | End table | Noun چھوٹی میز جو کوچ کے سرے پر یا کُرسی کے برابر رکھی جاتی ہے ۔ بغلی میز ۔ |
12. | End-grain | Noun لکڑی کی اندرُونی دھاریاں جو اُوپر سے نیچے کی جانِب کاٹنے سے نظر آئیں ۔ |
13. | End-stopped | Adjective نظم کا وہ مصرع جو کسی نحوی جزو مثلاً کسی جملے پر ختم ہو جاۓ ۔ |
14. | Endamage | Verb نقصان پہنچانا ۔ باعث ضرر ہونا ۔ بگاڑنا ۔ گزند پہنچانا ۔ |
15. | Endamagement | Noun نُقصان ۔ بربادی ۔ بگاڑ ۔ |
16. | Endamoeba | Noun طُفیلی امیبا جو انسان میں امیبائی پیچش پیدا کرتے ہیں ۔ Noun پَروٹو زوا کے طَفَیلیوں کا ایک جِنس جو اِنسان میں امیبائی پَیچَش پَیدا کَرتے ہَیں |
17. | Endanger | v. a. جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا Verb خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔ Verb خطرے ميں ڈالنا ۔ v. a. جوکھوں میں ڈالنا Verb خطرہ میں ڈالنا ۔ جوکھم میں ڈالنا ۔ جوکھوں میں ڈالنا ۔ |
18. | Endangered | v. a. جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا Verb خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔ Verb خطرے ميں ڈالنا ۔ |
19. | Endangering | v. a. جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا Verb خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔ Verb خطرے ميں ڈالنا ۔ |
20. | Endangerment | Noun خطرے میں ہونے کی کیفیّت ۔ |
21. | Endangers | v. a. جوکھوں، آفت، خوف یا خطرے میں ڈالنا Verb خطرے میں ڈالنا ۔ خطرے سے دوچار کرنا ۔ نقصان کی صورت پیدا کرنا ۔ Verb خطرے ميں ڈالنا ۔ |
22. | Endarch | Adjective دورون آغازی ۔ نموۓ تنی ۔ تنے کے مرکز کی جانب مائل بہ نمو چوب ریشہ ۔ |
23. | Endarterectomy | Noun شَریان کا آپرَیشَن |
24. | Endarteritis | Noun وَرمِ شَریان ۔ شَریان کی پَرت کی سوزِش |
25. | Endaural | Noun بَیرُونی سَمعی قَنال کے اندرُونی حِصّے سے مُتعَلِق |
end found in 175 words & 7 pages. 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.