English to Urdu Translation
| ve found in 607 words & 25 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 1. | Ve | لفظ ہیو کا مُرخم جو مُرکبات میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 2. | Veal | n. بچھڑے کا گوشت ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔ Noun بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 3. | Veals | n. بچھڑے کا گوشت ويل ۔ بچھيا کا گوشت ۔ Noun بِچھڑا ۔ بِچھڑے کا گوشت جو پکایا اور کھایا جاتا ہے ۔ بِچھڑا خصوصاً وہ جو کھانے کے کام آتا ہے ۔ |
| 4. | Vectograph | Noun ایعاد نِگار ۔ اُوپر تلے قائم کیے گئے دو مُشابہ عکسوں کی ایک مُرکب تصویر جو تقطیب شُدہ عدسوں سے سہ ابعادی نظر آتی ہے ۔ |
| 5. | Vectographic | Adjective ابعاد نِگارانہ ۔ ویکٹو گراف کی ۔ |
| 6. | Vectography | Noun ابعاد نِگاری ۔ |
| 7. | Vector | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 8. | Vector product | Noun حاصِل ضرب سمتیات ۔ کوئی سمتیہ جِس کا طول کوئی سے دو معینہ سمتیوں کی لمبائیوں کے مساوی ہو ۔ |
| 9. | Vector sum | Noun ماحصل سمتبہ ۔ ماحصل حامل خط ۔ ایک سمتی خط جو بیک وقت وقوع پذیر دو یا دو سے زیادہ سمتیوں کے مساوی ہو ۔ |
| 10. | Vectored | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 11. | Vectorial | Adjective سمتی ۔ حاملی ۔ خط حامل سے متعلق ۔ |
| 12. | Vectoring | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 13. | Vectors | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 14. | Veda | Noun وید ۔ مُقدس ہندو تحریروں کا مُکمل مجموعہ ، جو چار الگ الگ حِصّوں پر مُنقسم ہے ۔ رگ وید ۔ |
| 15. | Vedaism | Noun ویدی اصُول ۔ ویدی فلسَفہ ۔ |
| 16. | Vedalia | Noun ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔ |
| 17. | Vedanta | Noun ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔ |
| 18. | Vedantic | Adjective ویدانتی ۔ ویدانت سے مُتعلِّق ۔ |
| 19. | Vedantism | Noun ویدانَت ۔ ویدانَت پَسَندی ۔ |
| 20. | Vedantist | Noun ویدانتی ۔ ویدانت پسند ۔ |
| 21. | Vedette | n. سوار جو لشکر کی چوکی پر متعین ہو Noun جاسُوسی کے لیے کام کَرنے والی ایک کشتی ۔ پہلے گھڑ سوار سنتری کو کہتے تھے ۔ |
| 22. | Vediac | Adjective وید سے مُتعلِّق ۔ ویدی ۔ |
| 23. | Vedic | Adjective ویدی ۔ وید ۔ ویدوں کی زُبان کا ۔ |
| 24. | Veemency | n. 1. تیزی۔ شدت۔ زور۔ سختی۔ غلبہ۔ حدت۔ تندی۔ پرچنڈتا 2. سرگرمی۔ جذبہ۔ دھن۔ جھانجھ Noun شِدَّت ۔ شدید کی صِفت ۔ زور ۔ سختی ۔ سرگرمی ۔ تندی ۔ غلبہ ۔ |
| 25. | Veep | Noun کوئی نائب صَدَر ۔ امریکی نائب صَدَر ۔ |
| ve found in 607 words & 25 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.