English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 101. | Aaqib | Noun, Adjective عاقِب ﷺ ۔ آخری پَيغَمبَر ۔ آخری رَسُول ﷺ ۔ جِن پَر نَبُوَّت خَتَم ہُوئی ۔ خَتمِ رَسُل ﷺ ۔ |
| 102. | Aardvark | Noun بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔ |
| 103. | Aardwolf | Noun بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔ Noun لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور ،سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ |
| 104. | Aaron's beard | Noun, Phrase لہی الہارون ، کئی اقسام کے پودوں میں سے کوئی خَصُوصاً وَردالحَرمون ۔ |
| 105. | Aaron's rod | Noun, Phrase ایک لمبے پودے کی اقسام میں سے کوئی ۔ عصائے ہارون ۔ |
| 106. | Aaronic | Adjective حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔ |
| 107. | Aaronical | Adjective حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یَہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔ |
| 108. | Aasvogel | Noun جنوبی افریقی گِدھ ۔ کَرگَس ۔ |
| 109. | Ab | Noun اِنسانی خُون کے نِظام شناخت ABO کے تحت خُون کی ایک قِسم ۔ پانچواں کلیسائی اور گیارہواں موسوی مہینہ ۔ |
| 110. | Ab agendo | Adjective ناقابل ۔ جو عمل نہ کرسکے ۔ صلاحیت نہ رکھنے والا ۔ |
| 111. | Ab extra | فالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔ |
| 112. | Ab initio | adv. سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے Adverb, Phrase اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔ |
| 113. | Ab judge | Verb معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ |
| 114. | Ab ovo | Adverb, Phrase بِالکُل اِبتدا سے ۔ |
| 115. | Ab-alienate | Verb مال و اسباب کا انتقال حقیقت ۔ Verb مقبُوضہ جائیداد یا مال و اسباب کی حقیقت مُنتقِل کرنا ۔ |
| 116. | Ab-alienation | Noun مقبُوضہ جائیداد کی مُنتقلی ۔ |
| 117. | Ab-initio | Adverb من ابتدا ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔ |
| 118. | Ab-intio void | باطل من ابتدا ۔ |
| 119. | Ab-invito | مرضی کے بغیر ۔ بلا رضا مندی ۔ |
| 120. | Aba | Noun عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس Noun عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔ |
| 121. | Abaca | Noun منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 122. | Abaci | Noun بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
| 123. | Abaciscus | Noun, Plural ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
| 124. | Abacist | Noun گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی Noun ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
| 125. | Aback | adj. اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب Adverb پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ Adverb قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.