English to Urdu Translation
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next | ||
1026. | Maquis | Noun ماکِس ۔ پودوں کے نیچے اُگنے والی سَدا بَہار جھاڑی جو اوقیانوسی علاقے میں عام پائی جاتی ہے ۔ |
1027. | Mar | v. a. ضرر یا نقصان پہنچانا۔ زیان کرنا۔ ابتر کرنا۔ خراب کرنا۔ بدصورت کرنا۔ بگاڑنا۔ (برباد کرنا۔ غارت کرنا) Verb کسی طرح مجروح کرنا ۔ خراب کرنا ۔ تباہ کرنا ۔ مسخ کرنا ۔ ابتر کرنا ۔ |
1028. | Marabou, marabout | Noun {طَیُوریات} میر بُو ۔ افریقہ کا بَڑا مُردہ خور سارس ۔ افریقی لَق لَق ، اِس کے بازووں اور دُم کے نیچے سَفید نَرَم پَر ہوتے ہیں ۔ |
1029. | Marabout | Noun مَرابَط ۔ شَمالی افریقہ میں مُسَلمان بُزُرگوں کا ایک طَبقَہ ۔ مَرابَط کا مَزار ۔ |
1030. | Maraca | Noun مَراکا ۔ تُونبے کا بَنا ہوا ایک تال دینے والا ساز ۔ تُونبے کی شَکَل کی کھَڑتال ، اِس میں بیج یا کَنکریاں بھَری ہوتی ہیں ۔ |
1031. | Maraschino | Noun مَیرسَکِینو ۔ کھَٹّی چیری کی بَنی ہُوئی شَراب ۔ |
1032. | Maraschino cherry | نَقلی مَیر سَکِینو میں محفُوظ کی ہُوئی چیری جو کھانے میں چَٹنی کے طَور پَر اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
1033. | Marasmic, marasmoid | Adjective سُوکھے کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ |
1034. | Marasmus | n. تحلیل بدن۔ سوکھا۔ چھے روگ Noun سُوکھا کی بیماری ۔ تحلیل بَدَن ۔ بَدَن کا سُوکھ جانا ۔ |
1035. | Marathi, mahratti | Noun مَراٹھی ۔ مَرہَٹی زُبان ۔ مَرہَٹوں کی زُبان ۔ جو وَسطی ہِند کی ایک ہِندُو قوم ہے ۔ |
1036. | Marathon | Noun میراتھَن ۔ لَمبی دوڑ ، خاص طَور پَر ۲٦ میل کی پَیدَل دوڑ ۔ |
1037. | Marathoner | Noun ایسی دوڑ میں حِصّہ لینے والا ۔ |
1038. | Maraud | v. n. لوٹ مار کرتے پھرنا۔ غارت گری کرنا۔ ڈاکہ ڈالنا۔ (چھاپا مارنا۔ تاراج کرنا۔ لوٹنا) n. لوٹ مار۔ غارت گری۔ ڈاکہ Verb ڈاکہ ڈالنا ۔ لُوٹ کے لیے حَملہ کَرنا ۔ چھاپہ مارنا ۔ لُوٹ مار کَرتے پھِرنا ۔ |
1039. | Marauded | v. n. لوٹ مار کرتے پھرنا۔ غارت گری کرنا۔ ڈاکہ ڈالنا۔ (چھاپا مارنا۔ تاراج کرنا۔ لوٹنا) n. لوٹ مار۔ غارت گری۔ ڈاکہ Verb ڈاکہ ڈالنا ۔ لُوٹ کے لیے حَملہ کَرنا ۔ چھاپہ مارنا ۔ لُوٹ مار کَرتے پھِرنا ۔ |
1040. | Marauder | n. لٹیرا۔ پنڈارا۔ ڈاکو۔ رہزن۔ غارت گر۔ ڈکیت۔ قزاق Noun ڈاکُو ۔ حَملَہ آوَر ۔ لُٹیرا ۔ قَزّاق ۔ ڈَکیت ۔ |
1041. | Marauders | n. لٹیرا۔ پنڈارا۔ ڈاکو۔ رہزن۔ غارت گر۔ ڈکیت۔ قزاق Noun ڈاکُو ۔ حَملَہ آوَر ۔ لُٹیرا ۔ قَزّاق ۔ ڈَکیت ۔ |
1042. | Marauding | v. n. لوٹ مار کرتے پھرنا۔ غارت گری کرنا۔ ڈاکہ ڈالنا۔ (چھاپا مارنا۔ تاراج کرنا۔ لوٹنا) n. لوٹ مار۔ غارت گری۔ ڈاکہ Verb ڈاکہ ڈالنا ۔ لُوٹ کے لیے حَملہ کَرنا ۔ چھاپہ مارنا ۔ لُوٹ مار کَرتے پھِرنا ۔ |
1043. | Marauds | v. n. لوٹ مار کرتے پھرنا۔ غارت گری کرنا۔ ڈاکہ ڈالنا۔ (چھاپا مارنا۔ تاراج کرنا۔ لوٹنا) n. لوٹ مار۔ غارت گری۔ ڈاکہ Verb ڈاکہ ڈالنا ۔ لُوٹ کے لیے حَملہ کَرنا ۔ چھاپہ مارنا ۔ لُوٹ مار کَرتے پھِرنا ۔ |
1044. | Marble | v. a. ابری بنانا adj. 1. سنگ مرمر کا 2. مرمر کی شکل کا۔ ابری دار۔ لہریے کا n. سنگ مرمر۔ مرمر۔ (جمع) سنگ تراشی کے نمونوں کا مجموعہ۔ کھیلنے کی گولی ماربَل ۔ سنگِ مرمر ۔ Noun مَرمَر ۔ سَنگِ مَرمَر ۔ مُنقَلَب چُونے کا پَتَّھر ۔ |
1045. | Marble cake | Noun مَرمَریں کیک ۔ سیاہ اور سَفید پھینٹے ہوۓ اجزا سے بَنا ہوا کیک جِس کا رَنگ مَر مَر جَیسا ہوتا ہے ۔ |
1046. | Marbled | v. a. ابری بنانا adj. 1. سنگ مرمر کا 2. مرمر کی شکل کا۔ ابری دار۔ لہریے کا n. سنگ مرمر۔ مرمر۔ (جمع) سنگ تراشی کے نمونوں کا مجموعہ۔ کھیلنے کی گولی ماربَل ۔ سنگِ مرمر ۔ Noun مَرمَر ۔ سَنگِ مَرمَر ۔ مُنقَلَب چُونے کا پَتَّھر ۔ |
1047. | Marbled, marbly | Adjective مَرمَریں ۔ سَنگِ مَرمَر جَیسا ۔ |
1048. | Marblehearted | adj. سنگدل۔ کٹھور۔ سردمہر |
1049. | Marblepaper | n. ابری کا کاغذ۔ ابری |
1050. | Marbler | Noun مَرمَرکار ۔ سَنگِ مَرمَر تَراش ۔ |
m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.