English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next
1126.TelemetricallyAdverb
دور پیمایانہ طور پر ۔ ٹیلی میٹری طور پر ۔ ٹیلی میٹر کی طرح سے ۔ ٹیلی میٹر کے کام کرنے کی طرح ۔
1127.TelemetryNoun
دور پیمانی ۔ بعد پیمانی ۔ ٹیلی میٹری ۔
1128.TelencephalicAdjective
موخر دماغی ۔
1129.Telencephalonریڈیو کے ذریعے مقررہ الفاظ میں پیغام رسانی ۔
1130.Telencephalon , endbrainNoun
موخر دماغ ۔ بعد دماغ ۔ بیش دماغ کے حصے کی مقدم تقسیم ۔
1131.Teleological , teleologicAdjective
غانی ۔ غایتی ۔ فلسفہ غایات کا یا اس سے متعلق ۔ غایاتی ۔ ساز گار ۔ مقصدی ۔
1132.TeleologicallyAdverb
فلسفہ غایات کی رو سے ۔ غایاتی اعتبار سے ۔
1133.TeleologyNoun
غایاتیات ۔ فلسفہ غایات ۔ نظریہ علت غانی ۔ علم توافق ۔
1134.TeleostAdjective
عظمی مچھلی ۔ اسی جنس کی بے شمار مچھلیوں میں سے کم درجے کی مچھلی کا یا ایسی کسی مچلی سے متعلق ۔ یہ ایک بڑا گروہ ہوتا ہے ۔
1135.TeleosteanNoun, Adjective
ہڈیوں والی ۔ ہڈی دار ۔
1136.TelepathicAdjective
اشراقی ۔
1137.TelepathicallyAdverb
اشراق کے ذریعے سے ۔
1138.Telepathiesn.
اشراق۔ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے۔ تعلق یا تکلم روحانی
Noun
اشراق ۔ خیال رسانی ۔ ایک ذہن سے دوسرے ذہن تک کچھ اس طرح کی رسانی جو عام حسیاتی ادراک سے ماورا ہو ۔
1139.TelepathistNoun
عامل اشراق ۔ اشراق کا ماہر ۔
1140.Telepathyn.
اشراق۔ ایک قلب کا اثر دوسرے قلب پر بلا کسی مادی واسطے کے۔ تعلق یا تکلم روحانی
Noun
اشراق ۔ خیال رسانی ۔ ایک ذہن سے دوسرے ذہن تک کچھ اس طرح کی رسانی جو عام حسیاتی ادراک سے ماورا ہو ۔
1141.Telephonen.
دور آواز پہنچانے کا آلہ۔ ٹیلیفون
Noun
ٹیلی فون ۔ دور گو ۔ آلہ ۔ نظام یا طریقہ ۔ ٹیلی فون پر بات کرنا ۔
1142.Telephone book , telephone directoryNoun
فون نامہ ۔ ٹیلیفون ڈائریکٹری ۔ وہ کتاب جس میں کسی علاقے کے لوگوں کے نام پتے اور فون نمبر درج ہوں ۔
1143.Telephone boothNoun
فون چوکی ۔ ٹیلی فون بوتھ ۔ چوکی جہاں عوامی استعمال کے لیے فون نصب ہو ۔
1144.Telephone receiverNoun
ٹیلی فون محصل ۔ سماعہ ۔ آواز گیر ۔ ٹیلی فون کا اندرونی پرزہ ۔
1145.Telephonedn.
دور آواز پہنچانے کا آلہ۔ ٹیلیفون
Noun
ٹیلی فون ۔ دور گو ۔ آلہ ۔ نظام یا طریقہ ۔ ٹیلی فون پر بات کرنا ۔
1146.TelephonerNoun
ٹیلی فون کرنے والا ۔
1147.Telephonesn.
دور آواز پہنچانے کا آلہ۔ ٹیلیفون
Noun
ٹیلی فون ۔ دور گو ۔ آلہ ۔ نظام یا طریقہ ۔ ٹیلی فون پر بات کرنا ۔
1148.TelephonicAdjective
ٹیلی فونی ۔ ٹیلی فون کا ۔ اس کے ذریعے ترسیل شدہ یا اس سے متعلق ۔ آواز کو دور فاصلے تک لے جانا ۔
1149.TelephonicallyAdverb
ٹیلی فون سے ۔
1150.Telephoningn.
دور آواز پہنچانے کا آلہ۔ ٹیلیفون
Noun
ٹیلی فون ۔ دور گو ۔ آلہ ۔ نظام یا طریقہ ۔ ٹیلی فون پر بات کرنا ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    41    42    43    44    45    46    47    48    49    50    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.