English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next
1001.Teaspoonsn.
چائے کا چمچہ۔ چھوٹا چمچہ
Noun
چائے کا چمچہ ۔ چائے ۔ کافی ۔ اسی نُوع کی کوئی شے پلانے والا چھوٹا چمچہ ۔
n.
تھن۔ چوچی۔ پستان۔ بھٹنی
Noun
سرپستان ۔ حلمہ ۔ چوچی ۔ عورتوں کی چھاتیوں یا پستان کی بھٹنی جہاں سے دُودھ نکلتا ہے ۔
1002.Teatn.
تھن۔ چوچی۔ پستان۔ بھٹنی
Noun
سرپستان ۔ حلمہ ۔ چوچی ۔ عورتوں کی چھاتیوں یا پستان کی بھٹنی جہاں سے دُودھ نکلتا ہے ۔
1003.TeatedAdjective
بُھٹنی کا ۔ پستانی ۔
1004.TeatimeNoun
عصرانہ ۔ چائے نوشی کا وقت ۔ چائے پلانے اور دعوت چائے کا وقت جو رسماً سہ پہر کا وقت ہوتا ہے ۔ وقت چائے ۔
1005.Techinessn.
تنک مزاجی۔ زود رنجی۔ چڑچڑا پن
1006.Technicadj.
کسی فن یا ہنر کے متعلق۔ اصطلاحی۔ پیشے کا۔ ضابطے کا
Noun
تکنیک ۔ فنیات ۔ تکنیکی مہارت ۔ فنیاتی ۔
1007.TechnicalAdjective
تکنیکی ۔ فنیاتی ۔ فن یا فنون کا ۔ فن سے متعلق ۔
adj.
کسی فن یا ہنر کے متعلق۔ اصطلاحی۔ پیشے کا۔ ضابطے کا
Noun
تکنیک ۔ فنیات ۔ تکنیکی مہارت ۔ فنیاتی ۔
1008.Technical knock outNoun
تکنیکی شکست ۔ ریفری کا اُس مُکے باز کے خلاف فیصلہ ۔ جو اس حد تک مار کھا چکا ہو ۔
1009.Technical sergeantNoun
تکنیکی سارجنٹ ۔ غیر کمیشن یافتہ فوجی جو ماسٹر سارجنٹ سے نچلے اور اسٹاف سارجنٹ سے اُوپر والے عُہدے پر مامور ہو ۔ ایسے فوجی کا عہدہ اور منصب ۔
1010.TechnicalityNoun
تکنیکیت ۔ تکنیکی وصف ۔ تکنیکی طریقے یا اصطلاحات کا استعمال ۔
1011.TechnicallyAdverb
تکنیکی طور پر ۔ فنیاتی طور پر ۔
1012.TechnicalnessNoun
تکنیکیت ۔ اصطلاحیّت ۔ فنی انداز ۔
n.
اصطلاح۔ فنیت
1013.TechnicianNoun
تیکنیک کار ۔ ماہر فنیات ۔ صنّاع ۔ پیشے یا کام میں فن کا بخوبی ماہر ۔
1014.TechnicolorNoun
تین بنیادی رنگوں کی باہمی آمیزش سے فلمیں بنانے کا طریقہ ۔
1015.TechnicsNoun
فنیات ۔ فنی اصطلاحات ۔ کسی فن یا فنون کی آموزش ۔ کسی علم کا مطالعہ ۔ فن یا علم سیکھنے کا عمل ۔
1016.TechniqueNoun
تکنیک ۔ فنی پہلو ۔ ڈھنگ ۔ اسلوب ۔ طریق کار ۔ مہارت ۔
1017.TechnocarcyNoun
ٹیکنو کریسی ۔ ۱۹۳۲ میں حکومت کا یہ نظریہ رائج ہوا تھا ۔ کہ صنعتی وسائل کا قبضہ انجینیروں کے سپرد کر دیا جائے ۔
1018.TechnocratNoun
ٹیکنوکریٹ ۔ ٹیکنیکی اصول و نظریے کا حامی ۔
1019.TechnocraticAdjective
ٹیکنو کریسی کا ۔ ماہرین شاہی سے متعلق ۔
1020.Technological , technologicAdjective
صنعتیاتی ۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ۔ فنیاتی ۔ علم صنعت و حرفت کی ترقی سے متاثر ۔
1021.Technologicallyصنعت یا ٹیکنالوجی کے طریقے سے ۔ فنّی یا حرفتی طور پر ۔ فنیاتی طور پر ۔
1022.TechnologistNoun
ماہرِ فنّیات ۔ صَنّاع ۔ ماہر علوم صنعتی ۔
1023.TechnologyNoun
ٹیکنالوجی ۔ صنعتیات ۔ فنیات ۔ علم کا وہ شُعبہ جو صنعت و حرفت کے علوم و فنون سے متعلق ہو ۔ اس علم کا استعمال ۔
1024.TechyAdjective
دیکھیے ۔
1025.TectonicAdjective
تعمیری ۔ عمارت یا تعمیر ۔ اس سے متعلق ۔ عماراتی ۔ ساختمائی ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    36    37    38    39    40    41    42    43    44    45    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.