English to Urdu Translation
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next | ||
1176. | Marksmanship | n. نشانہ بازی۔ قدر اندازی Noun نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔ |
1177. | Marksmanships | n. نشانہ بازی۔ قدر اندازی Noun نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔ |
1178. | Marksmen | n. 1. نشانے باز۔ قدر انداز 2. جو نام نہ لکھ سکے صرف علامت بنا دے Noun نِشانہ باز ۔ قَدَر انداز ۔ نِشانہ لَگانے میں ماہر ۔ اچّھا نِشانہ لَگانے والا ۔ نِشانہ انداز ۔ |
1179. | Marl | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
1180. | Marlacious | Adjective کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
1181. | Marled | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
1182. | Marlin | Noun مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
1183. | Marline, marlin, marling | Noun دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔ |
1184. | Marlinespike, marlinspike, marlingspike | Noun جوڑ لَگاتے وقت رَسّی کے بَل کھولنے کا آلہ ۔ |
1185. | Marling | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
1186. | Marlite | Noun مارلائٹ ۔ ایک قِسم کی کَلسی مَٹّی ، جِس پر ہوا کا اثَر نہیں ہوتا ۔ |
1187. | Marlitic | Adjective مارلائٹ کی ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
1188. | Marls | v. a. 1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا 2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا n. کھتیلی مٹی Verb دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
1189. | Marly | adj. کھتیلی مٹی دار Adjective کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ |
1190. | Marmalade | n. مربہ بہی۔ (نارنگی کا مربہ) Noun مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
1191. | Marmalades | n. مربہ بہی۔ (نارنگی کا مربہ) Noun مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
1192. | Marmite | Noun خَمیر سے حاصَل شُدَہ عرق |
1193. | Marmoreally | Adverb مَرمَریں انداز سے ۔ |
1194. | Marmorereal, marmorean | Adjective مَرمَریں ۔ سَنگِ مَرمَر کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔ سَنگِ رَخام کا ۔ |
1195. | Marmoset | n. بندر۔ مرکٹ Noun مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
1196. | Marmosets | n. بندر۔ مرکٹ Noun مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
1197. | Marmot | n. Noun مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
1198. | Marmots | n. Noun مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔ |
1199. | Maron | Noun مُرَبّے کی صُورت میں شاہ بَلُوط کا پھَل جو کھانے پَکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1200. | Maroon | Verb کِسی کو غَیر آباد جَزیرے میں سَزا دینے کے لیے چھوڑ دینا ۔ بے کَس و بے بَس چھوڑ دینا ۔ آوارہ گَردی کرنا ۔ آوارہ پھِرنا ۔ مَٹَر گَشت کرنا ۔ |
ma found in 1,714 words & 69 pages. Previous 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.