English to Urdu Translation

marl found in 11 words.
1.Marlv. a.
1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا
2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا
n.
کھتیلی مٹی
Verb
دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔
Noun
کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔
2.MarlaciousAdjective
کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
3.Marledv. a.
1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا
2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا
n.
کھتیلی مٹی
Verb
دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔
Noun
کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔
4.MarlinNoun
مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔
5.Marline, marlin, marlingNoun
دو بَلوں کی ڈھیلی بَٹی ہُوئی رَسّی ، اِسے رَسّوں کے گِرد لپیٹا جاتا ہے تا کہ وہ رَگَڑ سے محفُوظ رہیں ۔
6.Marlinespike, marlinspike, marlingspikeNoun
جوڑ لَگاتے وقت رَسّی کے بَل کھولنے کا آلہ ۔
7.Marlingv. a.
1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا
2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا
n.
کھتیلی مٹی
Verb
دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔
Noun
کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔
8.MarliteNoun
مارلائٹ ۔ ایک قِسم کی کَلسی مَٹّی ، جِس پر ہوا کا اثَر نہیں ہوتا ۔
9.MarliticAdjective
مارلائٹ کی ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
10.Marlsv. a.
1. مٹی کی کھات ڈالنا۔ زرخیز کرنا
2. بٹنا۔ بل دینا۔ اینٹھنا۔ بھاننا
n.
کھتیلی مٹی
Verb
دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔
Noun
کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔
11.Marlyadj.
کھتیلی مٹی دار
Adjective
کھَٹیلی مَٹّی کا ۔
marl found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.