English to Urdu Translation
all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Alliterator | Noun اِس صَنعت سے کام لينے والا ۔ |
127. | Allium | n. لہسن ۔ لسن ۔ پیاز Noun ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔ |
128. | Allknowing | adj. انتر جامی ۔ سرو ویدی ۔ سروگیا ۔ عالم الغیب |
129. | Allloving | adj. سرو پریا ۔ محب انام |
130. | Allmerciful | adj. دیا سندھو ۔ دیا ساگر ۔ رحیم الرحمٰن ۔ |
131. | Allo | Noun سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس ۔ Adjective سے مُتعلِق ۔ کے بَرابَر ۔ ہَم تَرکيب ۔ |
132. | Allo- path | Noun ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔ |
133. | Allocable, allocatable | Adjective قابِلِ تَقسيم ۔ جِسے بانٹا جاسَکے ۔ |
134. | Allocate | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
135. | Allocated | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
136. | Allocates | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
137. | Allocating | v. a. مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا Verb مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔ |
138. | Allocation | n. تقرری ۔ تجویز Noun تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔ Noun تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔ |
139. | Allocations | n. تقرری ۔ تجویز Noun تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔ Noun تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔ |
140. | Allocatur | مقرر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ متعین کرنا۔ مخصوص کرنا ۔ مختص کرنا ۔ Noun یہ منظور ہو گیا ۔کلمہ منظوری عدالت ۔ اس کی اجازت ہے ۔ |
141. | Allocheiria | Greek دَگر دَستی ۔ چھُونے کے حِس کی ایک غیر مَعمُولی قِسَم |
142. | Allochromatic | Adjective کئی رَنگ پيش کَرنے والا کوئی قيمتی پَتھَر ۔ |
143. | Allocute | Verb بیان ۔ تقریر ۔ اظہار ۔ |
144. | Allocution | Noun کِسی سے کَلام يا گُفتَگُو ۔ خِطاب ۔ |
145. | Allodial | adj. سوادھین ۔خود مختار Adjective ايسی مَلکِيَت کے مُتعلِق ۔ |
146. | Allodium | n. جاگیر ۔ ملک ۔ معافی دوام ۔ معافی بلا شرط Noun وہ مَلکِيَتِ مُطلِق جو کامِلِ خُود مُختاری کے ساتھ قَبضے ميں ہو ۔ |
147. | Allogamous | Adjective غَير باروَری کے ذَريعے افزائش کی صَلاحِيَت رَکھنے والا ۔ پيوَندی ۔ قَلمی ۔ |
148. | Allogamy | Noun (نَباتِيات) غَير باروَری ۔ |
149. | Allograph | Noun دستاویز جو کسی فریق کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ہو بلکہ کسی دوسرے نے تحریر کی ہو ۔ Noun دَگَر نوشت ۔ ايک شَخص کی دُوسرے شَخص کی جانِب سے لِکھی گَئی تَحرير ۔ |
150. | Allomerism | Noun مُختَلِف تَرکيبی ۔ دَگَر تَرکيبی ۔ |
all found in 242 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.