English to Urdu Translation
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Electricalness | Noun کہربائیت ۔ برقیت ۔ |
| 127. | Electrician | n. کہربائی دان۔ علم قوت کہربائی کا عالم۔ ماہر برقیات۔ برقیات دان۔ بجلی کا مستری Noun بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔ |
| 128. | Electricians | n. کہربائی دان۔ علم قوت کہربائی کا عالم۔ ماہر برقیات۔ برقیات دان۔ بجلی کا مستری Noun بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔ |
| 129. | Electricities | n. قوت کہربائی۔ بجلی بل۔ برق۔ علم البرق۔ برقیات Noun بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔ Noun برق ۔ بجلی ۔ |
| 130. | Electricity | n. قوت کہربائی۔ بجلی بل۔ برق۔ علم البرق۔ برقیات Noun بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔ Noun برق ۔ بجلی ۔ |
| 131. | Electricity rules | قواعد برق ۔ ضوابط بجلی |
| 132. | Electrification | Noun برقانے کا عمل ۔ برق کاری ۔ Noun بجلی پہنچانے کا کام ۔ |
| 133. | Electrified | v. a. 1. قوت کہربائی پہنچانا 2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا Verb برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔ Verb بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا |
| 134. | Electrifier | Noun برقانے والا ۔ برق کار ۔ |
| 135. | Electrifies | v. a. 1. قوت کہربائی پہنچانا 2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا Verb برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔ Verb بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا |
| 136. | Electrify | v. a. 1. قوت کہربائی پہنچانا 2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا Verb برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔ Verb بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا |
| 137. | Electrifying | v. a. 1. قوت کہربائی پہنچانا 2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا Verb برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔ Verb بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا |
| 138. | Electro | Noun, Adjective ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق ۔ Noun الیکٹرو ٹائپ ۔ |
| 139. | Electro diagnosis | Noun بِجلی کے ذَریعے امراض کی تَشخیص کَرنا |
| 140. | Electro-chemical equivalent | Noun برقی کیمیائی مُعادل ۔ برقیمیائی مُعادل ۔ کِسی مادّے کی کمیت جو ایک کواکب برقی رو گُزرنے سے جمع ہو جاتی ہے ۔ |
| 141. | Electro-chemical series | Noun برقی کیمیائی سِلسِلہ ۔ |
| 142. | Electro-convulsion therapy | Noun ایک ایسا طریقہ عِلاج جِس کے ذریعے دہی خلل کے بعض اقسام کا عِلاج کیا جاتا ہے ۔ |
| 143. | Electro-dynamometer | Noun برقی طاقت پیما ۔ ایک آلہ جو اے ، سی اور ڈی ، سی دونوں کی برقی رو کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 144. | Electro-encephalogram | Noun دماغی برق نِگاری ۔ دروں سر یعنی دماغ ، ایک لکیر جو دماغی لہریں ریکارڈ کرنے کا آلہ کھینچتا ہے ۔ |
| 145. | Electro-oculogram | Noun آنکھ کی حَرکَت اور حالَت کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
| 146. | Electro-plating | Noun برقی ملمع کاری ۔ برقی قلعی ۔ کِسی چیز پر برق پاشی کے ذریعے دھات کی باریک سی تہ چڑھانا ۔ |
| 147. | Electroanalysis | Noun برقیائی تجزیہ ۔ مقناطیسی عمل کے ذریعے کیمیائی تجزیہ ۔ |
| 148. | Electroanalytic | Adjective متعلق بہ برقیائی تجزیہ ۔ |
| 149. | Electrocardiogram | Noun برقی مُعائنہ قلب ۔ |
| 150. | Electrocardiogram(e.c.g.) | Noun ای سی جی ۔ الیکٹرو کارڈیو گرام ۔ بَرقی قُوَّت سے حَرکاتِ قَلب کا گَراف تَیار کَرنا |
| el found in 436 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.