English to Urdu Translation
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Haemopoiesis | Noun تَدمیہ ۔ خُون کا بَننا ۔ تَکوین دَم Noun تولید خُون ۔ |
| 127. | Haemoptysis | Noun سَل ۔ خُون تھُوکنا ۔ کھانسی میں خُون کا تھُوکنا Noun خُون تھوکنا ۔ |
| 128. | Haemorrhage | Noun جَریانِ خُون ۔ خُون کا بہنا ۔ جِسَم کے کِسی بھی حِصّے سے خُون کا بہنا Noun سیلان خُون ۔ جریان خُون ۔ خُون کا جاری ہونا ۔ |
| 129. | Haemorrhagic disease of new born | نَو زائیدَہ بَچَّہ اور جَریانِ خُون کا مَرض ۔ پَیدائش کے دُوسرے دِن سے لے کَر پانچویں دِن تَک بِچّے کی آنتوں اور ریڑھ کی ہَڈّی سے خُون کا جَریان ہونا |
| 130. | Haemorrhoid | Noun بواسیر ۔ آنت کے نِچلے حِصّے میں مبرز کے قریب کِسی رگ کا پھُول جانا ۔ |
| 131. | Haemorrhoidal | Noun بَواسیری ۔ مَقَعدی ۔ مَقَعد والے حَصّہ میں واقع خُونی رَگوں اور اعصاب پر اِس کا اطلاق ہوتا ہے |
| 132. | Haemorrhoidectomy | Noun ہَیمرائڈز کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا |
| 133. | Haemorrhoids | Noun بَواسیر ۔ بَواسیر ہو جانا ۔ مَقَعد کے گِرد مَتوَرَّم وَریدَیں بَیرُونی اگَر صِفرے سے باہَر کھال سے ڈھَکی ہوں اور اندرُونی اگَر صِفرے کے اندَر میُوکَس جھِلّی سے ڈھَکی ہوں |
| 134. | Haemosiderosis | Noun بافتوں میں لوہے کا اِجتَماع |
| 135. | Haemospermia | Noun خُون میں مَنی کا اخراج |
| 136. | Haemostasis | Noun خُون کی روانی کا رُکنا ۔ خُون کا کِسی رَگ میں رُک جانا |
| 137. | Haemostatic | Noun روانی خُون کو روکنے والا عامَل ایسا مادّہ جو خُون بہنا بند کر دے ۔ |
| 138. | Haemostatics | عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے Noun عامَل جو خُون کے اجزا کو روکے |
| 139. | Haemothorax | Noun پَلیورَل کہفہ میں خُون |
| 140. | Haemotocele | Noun اُس حِصّے کی سُوجَن جِس میں خُون بھَرا ہو |
| 141. | Haemrrhagic disease of newborn | Noun نومود کانزَفی مَرض ۔ نَئی زِندگی کے دُوسرے سے پانچویں روز تَک ہونے والی بیماری |
| 142. | Haffkin, s virus | Noun طاعُون کا حِفاظتی ٹیکہ ۔ |
| 143. | Hafiz | Noun حَضُور ﷺ کا نامِ مُبارَک ۔ حافِظ ۔اپنی اُمَّت کی حِفاظَت کَرنے والے ۔ وحی کو حِفظ کَرنے والے ۔ |
| 144. | Hafnium | Noun ہافنیئم ۔ زَرقونیم میں پایا جانے والا دھاتی عنصَر ۔ عِلامَت : ایچ ایف ۔ Noun ایک دھاتی عنصر ۔ |
| 145. | Haft | n. قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ Noun دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔ Noun دستہ ۔ فیضہ ۔ |
| 146. | Haftarrah | Noun ہَفت توراۃ ؛ یہودیوں کی مُقَدّس کِتاب کا ایک پیرا گراف ۔ پراشا پَڑھنے کے بعد پَڑھتے یا گاتے ہیں ۔ |
| 147. | Hafted | n. قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ Noun دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔ Noun دستہ ۔ فیضہ ۔ |
| 148. | Hafting | n. قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ Noun دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔ Noun دستہ ۔ فیضہ ۔ |
| 149. | Hafts | n. قبضہ۔ دستہ۔ موٹھ Noun دَستہ ۔ قَبضہ ۔ اوزار یا ہَتھیار کا دَستہ یا قَبضہ ۔ Noun دستہ ۔ فیضہ ۔ |
| 150. | Hag | v. a. ستانا۔ دکھ دینا۔ دق کرنا n. 1. ڈھڈو۔ چڑیل۔ ٹرخل۔ چرخا 2. ڈائن۔ جادوگرنی۔ ساحرہ Noun بَدصُورَت بُڑھیا ۔ جادُو گَرنی ۔ ساحِرہ ۔ ڈائن ۔ Noun وار ۔ ضَرب ۔ شِگاف ۔ گھاٹی ۔ ٹُوٹی پھُوٹی جَنگلی زمین ۔ دَلدَل میں سَخت جگہ ۔ دَلدَل میں نَرم جگہ ۔ |
| ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.