English to Urdu Translation
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 126. | Trousseau | Noun جَہیز ۔ کَپڑوں کا ذَخیرہ ۔ داج ۔ لِباس ۔ |
| 127. | Truce | n. 1. چند روز صلح۔ التوائے جنگ۔ عارضی صلح 2. وقفہ۔ مہلت۔ توقف Noun عارضی صُلَح ۔ فوجوں کے دَرمیان التواۓ جَنگ جو خاص مُدَّت کے لیے صُلَح نامَہ کے تحت ہو ۔ |
| 128. | Truces | n. 1. چند روز صلح۔ التوائے جنگ۔ عارضی صلح 2. وقفہ۔ مہلت۔ توقف Noun عارضی صُلَح ۔ فوجوں کے دَرمیان التواۓ جَنگ جو خاص مُدَّت کے لیے صُلَح نامَہ کے تحت ہو ۔ |
| 129. | Truck | v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
| 130. | Truckage | n. مبادلہ۔ معاوضہ Noun مُبادلَہ ۔ مُعاوضَہ ۔ ٹرک کے ذَریعے باربَرداری ۔ |
| 131. | Trucks | v. a. بدلہ کرنا۔ پلٹا کرنا۔ ایک چیز کے عوض دوسری چیز خریدنا۔ لین دین کرنا n. 1. بن دھو کا چھوٹا پہیا 2. شہتیر یا پتھر وغیرہ لے جانے کی گاڑی۔ ٹھیلا۔ ٹرک 3. کھلی یا بے چھت کی گاڑی۔ چھکڑا ٹرک ۔ ايک مال بَردار گاڑی ۔ Noun ٹرک ۔ چھَکڑا ۔ باربَرداری کی گاڑی ۔ وَزنی بوجھ اُٹھانے والی گاڑی ۔ Noun بازار میں بِکنے والی تَرکاریاں ۔ مُختَلِف اقسام کی یا چھوٹی موٹی اشیا ۔ بَچا کھُچا مال ۔ |
| 132. | Trues | adj. 1. سچا۔ صادق۔ راست گو۔ ست بادی۔ یتھارتھ۔ صادق البیان 2. ٹھیک۔ صحیح۔ درست 3. وفادار۔ راسخ۔ صادق۔ دھرمی۔ دیانتدار۔ ایماندار۔ وعدہ وفا۔ بچن پال 4 اصلی۔ بغیر آمیزش یا ملاؤ کا۔ کھرا۔ صاف۔ چوکھا۔ صحیح 5. واقعی۔ حقیقی۔ اصلی۔ یقینی Adjective صَحیح ۔ دَرُست ۔ سَچ ۔ اصلی ۔ حَقیقی ۔ |
| 133. | Trug | n. 1. ایک پیمانہ۔ ایک ناپ 2. ٹوکری۔ ڈلیا۔ جھابا 3. پتریا۔ رنڈی |
| 134. | Truss | n. 1. پولا۔ پولی۔ گڈی۔ آنٹی۔ گرا۔ گٹھا 2. کرتی جو زرہ کے تلے پہنتے ہیں 3. فتق میں آنت کسنے کی پٹی۔ لنگوٹی 4. قینچی۔ اڑواڑ۔ پیل پایہ۔ اڑوڑا v. a. 1. کسنا۔ جکڑنا۔ باندھنا۔ کھینچنا 2. پھانسی دینا۔ لٹکانا Verb رَسّے سے لپیٹنا ۔ باندھنا ۔ کَس دینا ۔ تَکیہ لگانا ۔ گَدّا لگانا ۔ |
| 135. | Trusses | n. 1. پولا۔ پولی۔ گڈی۔ آنٹی۔ گرا۔ گٹھا 2. کرتی جو زرہ کے تلے پہنتے ہیں 3. فتق میں آنت کسنے کی پٹی۔ لنگوٹی 4. قینچی۔ اڑواڑ۔ پیل پایہ۔ اڑوڑا v. a. 1. کسنا۔ جکڑنا۔ باندھنا۔ کھینچنا 2. پھانسی دینا۔ لٹکانا Verb رَسّے سے لپیٹنا ۔ باندھنا ۔ کَس دینا ۔ تَکیہ لگانا ۔ گَدّا لگانا ۔ |
| 136. | Tudor arch | Noun ٹیوڈَر محراب ۔ مَسطَح نَظَر آنے والی ایک خاص قِسم کی چہار مَرکَزی محراب ۔ |
| 137. | Turkey | n. پیرو۔ فیل مرغ ٹرکی ۔ فيل مرغ ۔ Noun ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔ |
| 138. | Turkey cock | Noun نَر پیلُو ۔ نَر فیل مُرغ ۔ خُود پَسَند شَخص ۔ اکَڑ باز شَخص ۔ |
| 139. | Turkeys | n. پیرو۔ فیل مرغ ٹرکی ۔ فيل مرغ ۔ Noun ٹَرکی ۔ پیلُو ۔ فیل مُرغ ۔ تَرکی ۔ غَرغَر ۔ مُرغِ فِرعون ۔ n. فیروزہ۔ ایک جواہر |
| 140. | Turki | Noun, Adjective تُرکی ؛ وَسط ایشیا یعنی تُرکی اور ایران میں بولی جانے والی کئی ایک تُرکیہ زُبانوں کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
| 141. | Turkic | Adjective تُرکی کی ۔ آلتائی خاندان کی زُبانوں بَشمُول تُرکی کی ذیلی تَقسیم کے بارے میں ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
| 142. | Turkish | Adjective تُرکی ۔ تُرکوں کا ۔ تُرکی کا ۔ اُن سے مُتعَلّق ۔ |
| 143. | Turkois | n. فیروزہ۔ ایک جواہر |
| 144. | Turqouise | ٹرکواز ۔ فيروزہ ۔ |
| 145. | Turquois | n. فیروزہ۔ ایک جواہر |
| 146. | Turquoise | Noun فیروزہ ۔ آسمانی نیلاہٹ کا یا سَبزی مائل نیلگوں مَعدَن جو لازماً المونیم کا ، ھائیڈرس فاسفیٹ ہوتا ہے ۔ |
| 147. | Tutorage | n. اتالیقی۔ استادی۔ معلمی۔ سرپرستی۔ ولایت Noun اتالیق کا عہدہ ، کام یا اِختیارات ۔ مُعَلَّمی کی فیس ۔ اتالیقی ۔ اُستادی ۔ مُعَلَّمی ۔ سَرپَرَستی ۔ |
| 148. | Tutoress | n. آتوں۔ استانی۔ معلمہ |
| 149. | Tutors | n. 1. اتالیق۔ ولی۔ سرپرست 2. پاٹھک۔ معلم۔ استاد۔ ادیب v. a. سکھانا۔ تعلیم کرنا Noun اتالیق ۔ ٹیوٹَر ۔ کِسی عِلمی شُعبے میں نِجی طور پَر تَعلیم دینے والا مُعَلَّم ۔ |
| 150. | Twitters | n. 1. چوں چوں۔ چہچے 2. پھڑک۔ بھڑک v. n. 1. چوں چوں کرنا۔ چہچہانا۔ بولنا 2. پھڑکنا۔ بھڑکنا Verb بعض پَرِندوں کا چُوں چُوں کَرنا ۔ چہچہانا ۔ چیں چیں کَرنا ۔ شوق یا جوش میں کانپنا ۔ |
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.