English to Urdu Translation
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 126. | Venally | Adverb ضمیر فروشانہ طریقے سے۔ |
| 127. | Venary | adj. شکاری |
| 128. | Venatic | Adjective شکار کا ۔ شکار میں مستعمل ۔ شکاری ۔ شکار سے مُتعلِّق ۔ |
| 129. | Venation | n. نسوں کی ترتیب Noun نسوں کی ترتیب کا انداز ۔ جیسے کیڑوں کے پروں میں ۔ نِظام عروقی ۔ |
| 130. | Venational | Adjective نِظام عروقی سے مُتعلِّق ۔ |
| 131. | Venations | n. نسوں کی ترتیب Noun نسوں کی ترتیب کا انداز ۔ جیسے کیڑوں کے پروں میں ۔ نِظام عروقی ۔ |
| 132. | Vend | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 133. | Vendace | Noun ایک خوشبودار سفید مچھلی جو برطانیہ اور سویڈن کی جھیلوں میں مِلتی ہے ۔ |
| 134. | Vended | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 135. | Vendee | n. مشتری۔ خریدار Noun مُشتری ۔ خریدار ۔ وہ شخص جِس کو کوئی چیز بیچی جاۓ ۔ |
| 136. | Vender | n. بیچنے والا۔ فروشندہ Noun بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔ |
| 137. | Venders | n. بیچنے والا۔ فروشندہ Noun بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔ n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 138. | Vendetta | Noun خاندانی دُشمنی ۔ دُشمن داری ۔ کوئی طویل اور شدید جھگڑا ۔ |
| 139. | Vendibility | n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 140. | Vendible | n. سودا۔ بکاؤ چیز adj. بکاؤ۔ قابل فروخت۔ بکری کا Adjective فروختنی ۔ بکاوٴ ۔ قابِل فروخت ۔ بِکنے کے لائق ۔ |
| 141. | Vendibleness | n. قابلیت فروخت Noun بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| 142. | Vending | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 143. | Vending machine | Noun بائع مشین ۔ سِکّوں سے چلائی جانے والی مشین جو مِٹھائیاں ، ٹافِیاں ، چیونگ گُم اور دُوسری چھوٹی موٹی اشیا بیچتی ہے ۔ |
| 144. | Vendition | n. بیچ کھوچ۔ فروخت Noun فروختگی ۔ بِکری ۔ بیچنے کا کام ۔ پھیری کا کام ۔ |
| 145. | Vendor | n. فروخت کنندہ۔ بائع |
| 146. | Vendors | n. فروخت کنندہ۔ بائع |
| 147. | Vends | v. a. مچنا۔ بیع کرنا۔ مول دینا۔ فروخت کرنا وينڈ ۔ بيچنا ۔ فَروخت کَرنا ۔ Verb بیچنا ۔ کُھلم کُھلا بیان کرنا ۔ جیسے پھیری لگا کر ۔ |
| 148. | Vendue | Noun نیلامی ۔ نیلام عام کے ذریعے فروخت ۔ |
| 149. | Veneer | v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| 150. | Veneered | v. a. لکڑی یا دھات کا پترا چڑھانا Noun لکڑی اور مادے کی ایک پرت جو کِسی اور کم قیمت سطح پر بِچھائی جاۓ ۔ پلائی وُڈ کی ایک پرت ۔ |
| ve found in 607 words & 25 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.