English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next | ||
1251. | Gilt | Adjective سون رَنگ مُلَمّع ۔ جھول ۔ گِلٹ ۔ v. a. 1. سونے کا جھول پھیر نا۔ گلٹ کرنا۔ گرم ملمع کرنا۔ سونا چڑھانا 2. چمکانا۔ جلا دینا۔ اجالنا۔ روشن کرنا۔ منور کرنا۔ صیقل کرنا 3. قلعی کرنا۔ رنگ کرنا۔ روغن کرنا Verb طِلا کاری کَرنا ۔ سونے کا پَتَر چَڑھانا ۔ مُلَمّع کَرنا ۔ رَنگ کَرنا ۔ |
1252. | Gilt-edged | Adjective مُطّلا کِنار ۔ سُنہری کِناروں والا اعلیٰ دَرجے کا ۔ عُمدہ معیار کا ۔ جیسے کاغذ ۔ سرکاری تمّسکات ۔ |
1253. | Gilthead | Noun ماہی زریں سَر ۔ سَر پَر سُنہری دھاریوں والی سمُندری مَچھلی ۔ بحیرہٴ روم کی برکاڈ مَچھلی ۔ |
1254. | Gimbals | Noun [بعض اوقات واحِد] گِمبَلز ۔ اُفقی سہاروں پَر ٹِکے ہوۓ دو مُتحَرِک چھَلوں پَر مُشتَمِل آلہ ۔ Noun جہاز میں قُطب نُما یا لیمپ رکھنے کی جگہ جو اِس طرح بنی ہوتی ہے کہ جہاز چاہے جِس طرف جُھکے قُطب نُما یا لیمپ اپنی جگہ پر سیدھا رہتا ہے ۔ |
1255. | Gimcrack | n. چھوٹی کل۔ کل کا کانٹا۔ جنتر۔ کھلونا Noun, Adjective کھِلونا ۔ نُمائشی چیز ۔ نِکمی آرائشی چیز ۔ کوئی بے کار شے ۔ |
1256. | Gimcracks | n. چھوٹی کل۔ کل کا کانٹا۔ جنتر۔ کھلونا Noun, Adjective کھِلونا ۔ نُمائشی چیز ۔ نِکمی آرائشی چیز ۔ کوئی بے کار شے ۔ |
1257. | Gimlet | n. برما۔ برمی۔ مثقب Noun دَستی بَرما ۔ بَرما ۔ سُوراخ کَرنے کا اوزار ۔ فولادی چھَڑ نُما اوزار ۔ |
1258. | Gimleted | n. برما۔ برمی۔ مثقب Noun دَستی بَرما ۔ بَرما ۔ سُوراخ کَرنے کا اوزار ۔ فولادی چھَڑ نُما اوزار ۔ |
1259. | Gimleting | n. برما۔ برمی۔ مثقب Noun دَستی بَرما ۔ بَرما ۔ سُوراخ کَرنے کا اوزار ۔ فولادی چھَڑ نُما اوزار ۔ |
1260. | Gimlets | n. برما۔ برمی۔ مثقب Noun دَستی بَرما ۔ بَرما ۔ سُوراخ کَرنے کا اوزار ۔ فولادی چھَڑ نُما اوزار ۔ |
1261. | Gimmal | n. زنجیر۔ سانکل |
1262. | Gimmick | Noun انوکھی کَل ۔ انوکھا داوٴ ۔ دام تَزویر ۔ گِمک ۔ دھوکا ۔ |
1263. | Gimp | n. ایک قسم کی ریشمی کنی یا گوٹ Noun کِناری ۔ گوٹ ۔ ڈوری ۔{عوامی} لَنگڑا ۔ لَڑکھڑاتی چال ۔ Noun ریشم یا سوت کی بنی ہوئی ڈوری جِس کا بیچ کا حِصَّہ سخت اور کِنارے نرم ہوتے ہیں ۔ |
1264. | Gimped | n. ایک قسم کی ریشمی کنی یا گوٹ Noun کِناری ۔ گوٹ ۔ ڈوری ۔{عوامی} لَنگڑا ۔ لَڑکھڑاتی چال ۔ Noun ریشم یا سوت کی بنی ہوئی ڈوری جِس کا بیچ کا حِصَّہ سخت اور کِنارے نرم ہوتے ہیں ۔ |
1265. | Gimping | n. ایک قسم کی ریشمی کنی یا گوٹ Noun کِناری ۔ گوٹ ۔ ڈوری ۔{عوامی} لَنگڑا ۔ لَڑکھڑاتی چال ۔ Noun ریشم یا سوت کی بنی ہوئی ڈوری جِس کا بیچ کا حِصَّہ سخت اور کِنارے نرم ہوتے ہیں ۔ |
1266. | Gimps | n. ایک قسم کی ریشمی کنی یا گوٹ Noun کِناری ۔ گوٹ ۔ ڈوری ۔{عوامی} لَنگڑا ۔ لَڑکھڑاتی چال ۔ Noun ریشم یا سوت کی بنی ہوئی ڈوری جِس کا بیچ کا حِصَّہ سخت اور کِنارے نرم ہوتے ہیں ۔ |
1267. | Gimpy | Adjective لَنگ ۔ لَنگڑا ۔ |
1268. | Gin | v. a. 1. لوٹنا۔ بنولے نکالنا 2. پھندے میں پھنسانا۔ جال میں پکڑنا n. ایک قسم کی شراب n. 1. کل 2. پھندا۔ دام۔ جال۔ ٹھیکی Noun بیلنا ۔ روئی سے بنولے علیحدہ کَرنے والی مشین ۔ شِکار کے لیے پھَندا ۔ جِن ۔ الکوحل کا کَشیدہ مَشرُوب جو رائی سے بَنتا ہے ۔ {تاش} جِن رَمی ۔ Noun کِسی کرین میں سامنے کھینچنے کا پہیہ ۔ |
1269. | Gin mill | Noun سیلون ۔ قہوہ خانے کا بڑا کَمرہ ۔ شراب خانہ ۔ |
1270. | Gin rummy | Noun جِن رَمی ۔ تاش کے کھیل رَمی کی ایک قِسم ۔ |
1271. | Ginerpop | n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
1272. | Gingal | n. ایک ہلکی توپ |
1273. | Ginger | n. ادرک۔ آدی Noun ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ Noun ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں |
1274. | Ginger ale | Noun مَشرُوبِ ادرک ۔ جِنجر بیئر کے مُماثِل غیر الکحلی خُوردنی مَشرُوب جِس میں ادرک کا سَت کم ہو ۔ |
1275. | Ginger beer | Noun ادرک بیئر ۔ غیر الکوحلی مَشرُوب جِس میں ادرک کی خُوشبُو مِلی ہو ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.