English to Urdu Translation
gin found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Gin | v. a. 1. لوٹنا۔ بنولے نکالنا 2. پھندے میں پھنسانا۔ جال میں پکڑنا n. ایک قسم کی شراب n. 1. کل 2. پھندا۔ دام۔ جال۔ ٹھیکی Noun بیلنا ۔ روئی سے بنولے علیحدہ کَرنے والی مشین ۔ شِکار کے لیے پھَندا ۔ جِن ۔ الکوحل کا کَشیدہ مَشرُوب جو رائی سے بَنتا ہے ۔ {تاش} جِن رَمی ۔ Noun کِسی کرین میں سامنے کھینچنے کا پہیہ ۔ |
2. | Gin mill | Noun سیلون ۔ قہوہ خانے کا بڑا کَمرہ ۔ شراب خانہ ۔ |
3. | Gin rummy | Noun جِن رَمی ۔ تاش کے کھیل رَمی کی ایک قِسم ۔ |
4. | Ginerpop | n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
5. | Gingal | n. ایک ہلکی توپ |
6. | Ginger | n. ادرک۔ آدی Noun ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ Noun ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں |
7. | Ginger ale | Noun مَشرُوبِ ادرک ۔ جِنجر بیئر کے مُماثِل غیر الکحلی خُوردنی مَشرُوب جِس میں ادرک کا سَت کم ہو ۔ |
8. | Ginger beer | Noun ادرک بیئر ۔ غیر الکوحلی مَشرُوب جِس میں ادرک کی خُوشبُو مِلی ہو ۔ |
9. | Gingerbeer | n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
10. | Gingerbread | n. سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا Noun ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔ |
11. | Gingerbread tree | Noun شجر ادرک نان ۔ مَغربی افریقہ کا ایک درخت جِس پَر ایک بڑا آلوچہ نُما پھَل لَگتا ہے ۔ |
12. | Gingerbreads | n. سونٹھ کی روٹی۔ سونٹھ کی میٹھی ٹکیا Noun ادرک نان ۔ ادرک مِلی میٹھی روٹی ۔ خُوش نُما شکل کی ادرک مِلی ہوئی بِسکِٹ ۔ |
13. | Gingered | n. ادرک۔ آدی Noun ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ Noun ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
14. | Gingering | n. ادرک۔ آدی Noun ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ Noun ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
15. | Gingerliness | Noun بہت زیادہ احتیاط ۔ چوکسی ۔ ہوشیاری ۔ |
16. | Gingerly | adv. عمدہ طور سے Adverb اِنتہائی احتیاط سے ۔ ہوشیاری سے ۔ خَبَردار ہو کَر ۔ |
17. | Gingers | n. ادرک۔ آدی Noun ادرک ۔ زنجبیل ۔ زنجبار جِنس کا تیز بُو والا پودا ۔ {بول چال } جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔ Noun ادرَک ۔ اِس میں ہاضمے کی خَصُوصیات پائی جاتی ہَیں n. ادرک کی جھاگ دار شراب |
18. | Gingersnap | Noun ادرکی بِسکِٹ ۔ ادرک اور شیرے کا بنا ہُوا پَتلا خَستہ بِسکِٹ ۔ |
19. | Gingerwine | n. ادرک کی شراب |
20. | Gingery | Adjective ادرک جیسا ۔ جوشیلا ۔ تیز ۔ طرار ۔ مسالے دار ۔ چَمپئی رَنگ کا ۔ |
21. | Gingham | n. رنگین سوت کا بنا ہوا کپڑا Noun سُوتی کَپڑا ۔ جو رنگین دھاگوں سے عموماً دھاری دار بُنا گیا ہو ۔ {عوامی} چھَتری ۔ Noun سُوت کا بنا ہوا ہلکا کپڑا جِس پر دھاریاں یا چار خانے بنے ہوں ۔ |
22. | Ginghams | n. رنگین سوت کا بنا ہوا کپڑا Noun سُوتی کَپڑا ۔ جو رنگین دھاگوں سے عموماً دھاری دار بُنا گیا ہو ۔ {عوامی} چھَتری ۔ Noun سُوت کا بنا ہوا ہلکا کپڑا جِس پر دھاریاں یا چار خانے بنے ہوں ۔ |
23. | Gingili | Noun کُنجَد ۔ تِل ۔ کُنجَد کا پودا ۔ کُنجَد کا تیل ۔ |
24. | Gingiv | Adjective مسُوڑھوں سے مُتَعلِّق ۔ |
25. | Gingiva | Noun مَسُوڑا ۔ مَسُوڑھا ۔ جَبڑا ۔ دانتوں کے گِرد مَسکُولَر بافت |
gin found in 35 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.