English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
| 1326. | Embryologically | Adverb جنینیانہ ۔ |
| 1327. | Embryologist | Noun ماہر جنینیات ۔ |
| 1328. | Embryology | Noun علم الجنین ۔ جنینیات ۔ خود اس تشکیل کا عمل ۔ Noun میڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو ماں کے رحَم میں پَروَرِش پانے والے جَنَین کی مُکَمَّل نَشوونُما و تَکمیل کا مُطالِعَہ کَرتی ہے |
| 1329. | Embryon | n. کچا، ادھورا یا ناقص بچہ۔ مضغہ Noun کچا بچہ ۔ جنین ۔ مضغہ ۔ جاندار بچہ ۔ Noun جَنَین ۔ جو مادّہ کے رحَم میں پَروَرِش پائے ۔ جَنَین کا بَننا |
| 1330. | Embryonated | Adjective حاملہ ۔ گابھن ۔ حامل جنین ۔ |
| 1331. | Embryonic | Adjective جنینی ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔ خام ۔ |
| 1332. | Embryonic disk | Noun نہوضی قرص ۔ غشاۓ نہوضی ۔ نہوضی ادمہ ۔ |
| 1333. | Embryonic layer | Noun تُخم حیات ۔ |
| 1334. | Embryonic membrane | Noun زردی کی تھیلی ۔ کسہ زردہ ۔ فقرہ دار حیوانات میں مقوی اور حفاظتی جنینی ساخت جو اصل جنین کے باہر ہوتی ہے ۔ |
| 1335. | Embryonically | Adverb جنینی طور پر ۔ خام طور پر ۔ ناپختگی سے ۔ |
| 1336. | Embryopathy | Noun جَنَین میں مَرض |
| 1337. | Embryosac | Noun جنین خانہ ۔ جنین دان ۔ جنینی تھیلی ۔ |
| 1338. | Embryotic | Adjective کچّا ۔ ابتدائی ۔ خام ۔ ابتدائی مرحلے میں ۔ |
| 1339. | Embryotomy | Noun جَنَین تَراشی ۔ جَب قُدرَتی عملِ تولید نہ ہو تو عملِ جَرَاحی کے ذَریعے جَنَین کو بَطَن سے علیحدَہ کَرنا ۔ |
| 1340. | Emcee | Verb میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔ کسی کے لیے میر تقریبات کے فرائض انجام دینا ۔ |
| 1341. | Emdophlebiti | Noun وَرید کی اندرُونی پَرت کی سوزِش |
| 1342. | Emend | v. اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا Verb تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔ Verb تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا |
| 1343. | Emendable | Adjective تصحیح طلب ۔ قابل تصحیح ۔ |
| 1344. | Emendation | n. 1. بہتری۔ تبدیلی بہ ترقی 2. ترمیم۔ اصلاح۔ صحت۔ درستی۔ سنوار۔ سدھار Noun اصلاح ۔ تصحیح ۔ تصحیح کا عمل ۔ |
| 1345. | Emendations | n. 1. بہتری۔ تبدیلی بہ ترقی 2. ترمیم۔ اصلاح۔ صحت۔ درستی۔ سنوار۔ سدھار Noun اصلاح ۔ تصحیح ۔ تصحیح کا عمل ۔ |
| 1346. | Emendator | n. درست، بہتر یا صحیح کرنے والا۔ سدھارنے والا۔ مصحح Noun تصحیح کُنِندہ ۔ Noun تصحيح کرنے والا ، درست کار ۔ صحيح کرنے والا |
| 1347. | Emendatory | adj. مرمم۔ مصلح Adjective اصلاحی ۔ تادیبی ۔ |
| 1348. | Emended | v. اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا Verb تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔ Verb تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا |
| 1349. | Emending | v. اغلاط کی تصحیح کرنا۔ اصلاح کرنا۔ ترمیم کرنا Verb تصحیح کرنا ۔ ترمیم کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ خامیوں سے پاک کرنا ۔ Verb تصحيح کرنا ۔ ترميم کرنا ۔ درست کرنا ۔ صحيح کرنا |
| 1350. | Emendment | Noun سدھار ۔ ترميم ۔ اصلاح ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.