English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next
1426.Wheatn.
گیہوں۔ کنک۔ گندم
وھيٹ ۔ گيہوں ۔
Noun
گندُم ۔ گہیوں ۔ وسیع تر نوع کے مُختَلِف اِقسام کے پودوں میں لگنے والے جو آٹے کی شکل میں روٹی اور دیگر غذائی خوراک بنانے کے کام آتے ہیں ۔
1427.Wheat cakeNoun
روٹی ۔ نان ۔ ایک قِسم کا چِپٹا کیک جِس میں گندُم کا آٹا بطور بُنیادی عنصر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1428.Wheat germNoun
گَندُم کا جرثومہ ۔ جنین جِسے بالخصوص حیاتین کے ماخذ کے طور پر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
1429.Wheat rustNoun
پھپھُوندی ۔ تیلا ۔ پھپھوند لگنے کی ایسی بیماریاں جو گَندُم کی فصل کو مُتاثِر کرتی ہیں ۔
1430.Wheatearn.
1. گیہوں کی بال
2. ایک قسم کی چڑیا
Noun
ایک قِسم کی چھوٹی چِڑیا ۔ شَمالی مُنطقے کے چھوٹے چھوٹے پَرِندوں کی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا اُوپر کا حِصّہ خاکی بُھورا ہوتا ہے ۔
1431.Wheatenadj.
گیہوں کا۔ گندمی
Adjective
گَندُمی ۔ گَندُم سے بنا ہوا ۔ گَندُم سے مُتعلِّق ۔
1432.Wheatflyn.
کیڑے جو گیہوں کو ضرر پہنچاتے ہیں
1433.Wheatsn.
گیہوں۔ کنک۔ گندم
وھيٹ ۔ گيہوں ۔
Noun
گندُم ۔ گہیوں ۔ وسیع تر نوع کے مُختَلِف اِقسام کے پودوں میں لگنے والے جو آٹے کی شکل میں روٹی اور دیگر غذائی خوراک بنانے کے کام آتے ہیں ۔
1434.Wheatstone, s bridgeNoun
وہیٹسٹون برج ۔ برقی مزاحمت ناپنے کا آلہ جِسے ایک برطانوی سائنس دان چارلِس وہیٹ سٹون نے ایجاد کیا تھا ۔
1435.WheatwormNoun
کِرم گَندُم ۔ ایک چھوٹا سا خیطیہ جرثُومہ جو گَندُم کی اُگتی ہوئی فصل کو اکثر نُقصان پہنچاتا ہے ۔
1436.WheeInterjection
شِدَّت جذبات کے اظہار کا کلمہ ۔
1437.Wheedlev. a.
خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
Verb
خوشامد سے راضی کرنے کی کوشِش کرنا ۔ مُتاثِر کرنا ۔ ڈھب پر لانا ۔
1438.Wheedledv. a.
خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
Verb
خوشامد سے راضی کرنے کی کوشِش کرنا ۔ مُتاثِر کرنا ۔ ڈھب پر لانا ۔
1439.WheedlerNoun
وَرغلانے والا شخص ۔ پِھسلانے والا شخص ۔ چاپلوس شخص ۔ للو پتو کرنے والا شخص ۔
1440.Wheedlesv. a.
خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
Verb
خوشامد سے راضی کرنے کی کوشِش کرنا ۔ مُتاثِر کرنا ۔ ڈھب پر لانا ۔
1441.Wheedlingv. a.
خوشامد کرنا۔ للو پتو کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔ فریب دینا
Verb
خوشامد سے راضی کرنے کی کوشِش کرنا ۔ مُتاثِر کرنا ۔ ڈھب پر لانا ۔
1442.WheedlinglyAdverb
چاپلُوسی سے ۔ تملق سے ۔ خوشامد سے ۔ فریب سے ۔ چِکنی چَپڑی باتوں سے ۔
1443.Wheelv. a.
1. پہیوں پر لے جانا
2. گھمانا۔ چکر دینا۔ پھرانا
v. n.
1. گھومنا۔ چکرانا۔ چکر کھانا۔ پھرنا
2. مڑنا۔ پھرنا
3. چکر یا پھیر کھانا
4. لڑھکنا
n.
1. پہیا
2. مدور شے۔ چکر۔ چرخہ۔ گھرنی۔ پھرکی۔ چرخی۔ چاک۔ چکلی
3. چکر۔ دور۔ گردش
Noun
پَہِیَّہ ۔ چَرخی ۔ چَکر ۔ دور ۔ گردِش ۔چاک ۔ پھُرکی ۔ مدور شے ۔
1444.Wheel and axleNoun
ڈھینکلی ۔ پہیہ اور دُھرا ۔ عام سادہ سی مشین ۔ بوجھ اُٹھانے کی کُل ۔
1445.Wheel and dealآزادی سے بغیر کِسی رُکاوٹ کے کام کرنا ۔ خاص طور پر کاروباری معاملات میں ۔
1446.Wheel bugNoun
جنُوبی امریکا کا کیڑا جو دُوسرے کیڑوں کا خُون پیتا ہے جِس کا نام اِس کے حَشرہ پر پہیّہ نُما کلغی کی وجہ سے پڑا ہے ۔
1447.Wheel chairNoun
وَھیل چیئر ۔ پہیے دار کُرسی ۔ پہیوں پر چلنے والی کُرسی جو معذوروں کے اِستعمال کے لیے ہوتی ہے ۔
1448.Wheel horseNoun
گھوڑا یا دُوسرے گھوڑوں کے ساتھ بم میں جوتا جانے والا گھوڑا ۔
1449.Wheel houseNoun
سَکان خانہ ۔ جہاز کا وہ کمرہ جِس میں جہاز کا رُخ دَرُست رکھنے والا پہیّہ لگا ہوا ہوتا ہے ۔
1450.Wheel lockNoun
توڑے دار بَندوق ۔ ایک قدیم قِسم کی لبلبی ، جِس کے پہیّہ نُما چرخی کی آہنی چقماق کے ساتھ رَگڑ سے آتِش گیر مادے میں چِنگاری پیدا ہوتی تھی ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.