English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.Westn.
پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب
adj.
پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی
ويسٹ ۔ مغرب ۔
Noun
مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔
1327.West by northNoun
مغرِب بہ شُمال ۔ ملاحوں کے قُطب نُما پر درجوں کا نِشان ۲۸۱ ، ۱۵ جو ایک درجہ شمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔
1328.West by southNoun
مغرِب بہ جنوب ۔ ملّاحوں کے قُطب نُما پر نِشان ۲۵۸ ، ٤۵ جو ایک درجہ شُمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔
1329.West endNoun
لندن کا مغربی حِصّہ جہاں امِیر لوگ رہتے ہیں۔
1330.West high land white terrierNoun
اسکاٹ لینڈی اصل کا چھوٹا ٹیریر کُتّا جِس کی ٹانگیں چھوٹی اور سفید رنگ کے سخت بال ہوتے ہیں ۔
1331.West northwestNoun
مغرِب شُمال مغرِب ۔ ملّاحوں کی قُطب نُما پر ۲۹۲ ، ۳۰ درجہ جو مغرِب اور شُمال مغرِب کی درمیانی سمت ظاہِر کرتا ہے ۔
1332.West saxonNoun
ویسکس کے عِلاقے کی بولی ۔ سیکسن باشِندہ جو نارمن فتح سے قبل ویسکس میں آباد ہوا ۔
1333.West-southwestNoun
مغرِب جنوب مغرب ۔ مغرِب اور جنوب مغرب میں ۔ مغرِب جنوب مغرِب کی طرف سے ۔
1334.West-wardAdjective, Adverb
مغرِب کی سمت میں ۔ مغرب کی طرف کا عِلاقہ ۔
1335.WestboundAdjective
مغرِب کی طرف سفر کرنے والا ۔ مغرب کی سمت والا ۔
1336.WesterVerb
مغرِب کی طرف چلنا ۔ موسمی خلل جیسے مغربی طُوفان ۔
1337.WesteringAdjective
مائل بہ مغرب
1338.WesterlyAdjective
پچھمی ۔ غربی ۔ مغربی ۔ مغرِب کی طرف کا ۔ مغربی عِلاقوں میں واقع ۔
1339.Westerly, westernn.
پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب
adj.
پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی
ويسٹ ۔ مغرب ۔
Noun
مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔
1340.WesternAdjective
مغرِبی ۔ پچھمی ۔ پچھوا ۔ غربی ۔ مغرب میں ۔
1341.Western churchNoun
مغرِبی کلیسا ۔ رُومی کیتھولِک کلیسا ۔ عموماً مغرِبی یورپ اور امریکا کے کلیسا جو مشرِقی قدامت پسند کلیسا سے مُختلِف ہیں ۔
1342.Western hemisphereNoun
مغرِبی نِصف کُرہ ارض ۔ کُرہ ارض کا وہ حِصّہ جِس میں شُمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم اور مِلے ہوۓ سمُندر واقع ہیں ۔
1343.Westernern.
مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی
Noun
مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔
1344.Westernersn.
مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی
Noun
مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔
1345.WesternizationNoun
مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔
1346.Westernizev.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
1347.Westernizedv.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
1348.Westernizesv.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
1349.Westernizingv.
مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو
Verb
مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔
1350.WesternmostAdjective
بہت زیادہ مغرِب میں ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.