English to Urdu Translation
| be found in 961 words & 39 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
| 151. | Beautyspot | n. بندی ۔ تل ۔ خال |
| 152. | Beaux | n. بانکا ۔ چکنیا ۔ چھیلا ۔ البیلا Noun بانکا ۔ چھيل چھَبيلا ۔ چاہنے والا ۔ |
| 153. | Beaux arts | Noun جَمالِياتی فَنُون ۔ |
| 154. | Beaver | n. اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب بی ور ۔ اودبلا ۔ Noun اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔ |
| 155. | Beaver board | Noun لکڑی کے ریشوں سے بنے ہوۓ تختے جو عمارت سازی میں اِستعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
| 156. | Beaver_breather | Noun مَصنُوعی عملِ تَنَفُّس ۔ |
| 157. | Beavered | n. اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب بی ور ۔ اودبلا ۔ Noun اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔ |
| 158. | Beavering | n. اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب بی ور ۔ اودبلا ۔ Noun اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔ |
| 159. | Beavers | n. اُود بلاؤ ۔ سگ آبی ۔ سنجاب بی ور ۔ اودبلا ۔ Noun اود بَلاو ۔ سَگ آبی ۔ دو فِٹ لَمبا کُتَرنے والا جانوَر ۔ |
| 160. | Bebop | Noun بی بوپ (امريکی موسيقی) |
| 161. | Becalm | v. a. 1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا 2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا Verb چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔ |
| 162. | Becalmed | v. a. 1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا 2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا Verb چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔ |
| 163. | Becalming | v. a. 1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا 2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا Verb چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔ |
| 164. | Becalms | v. a. 1. تھامنا ۔ تھر کرنا ۔ ٹھہرانا ۔ روکنا 2. تھامنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ تسلی دینا ۔ دھیما کرنا Verb چُپ کَرنا ۔ ساکَت يا پُر سَکُون ہونا ۔ |
| 165. | Became | v. a. ٹھیک آنا ۔ سجنا ۔ چھجنا ۔ پھبنا ۔ سوبھنا ۔ سوہنا ۔ کِھلنا ۔ زیب دینا ۔ موزوں ہونا v.n. ہونا ۔ ہو جانا ۔ بن اُٹھنا Verb ہو جانا ۔ بن جانا ۔ زیب دینا ۔ موزوں ہونا ۔ Verb, Interjection ہونا ۔ ايک حال سے دُوسرے ميں مُنتَقِل ہونا ۔ وجُود ميں آنا ۔ |
| 166. | Because | conj. اس کارن سے ۔ اس لیے کہ ۔ کیونکہ ۔ کس واسطے کہ ۔ اس باعث سے Conjunction کِيُونکَہ ۔ اِس وَجَہ سے ۔ |
| 167. | Because of | Preposition بَوَجَہ ۔ کے سَبَب ۔ سَبَب کے طَور پَر ۔ |
| 168. | Beccafico | Noun انجير خور ۔ بُلبُل سے مُشابَہ ايک چِڑيا ۔ |
| 169. | Bechamel | Noun ايک قِسَم کی سَفيد چَٹنی يا چاٹ ۔ |
| 170. | Beche-de-mer | Noun سَمَندری بيلچَہ ۔ حَلزُون آبی ۔ |
| 171. | Beck | n. سَین ۔ اشارہ Noun مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔ |
| 172. | Becked | n. سَین ۔ اشارہ Noun مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔ |
| 173. | Becket | Noun (جَہاز رانی) جَہاز کی بَلَيّاں تھامنے کا ايک طريقَہ ۔ |
| 174. | Beckets | Noun کِسی کشتی یا لائف بواۓ سے بندھی ہوئی رسّی کے سِرے کا حلقہ تاکہ تیرنے یا ڈوبنے والا شخص رسّی کو آسانی سے پکڑ سکے ۔ |
| 175. | Becking | n. سَین ۔ اشارہ Noun مَعنی خيز اِشارَہ ۔ کورنَش بَجا لانا ۔ |
| be found in 961 words & 39 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.