English to Urdu Translation

be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Bearern.
1. اُٹھانے والا ۔ لے جانے والا ۔ کہار ۔ برندہ ۔ حمال
2. چٹھی لے جاوا ۔ نامہ بر ۔ حامل رقعہ ۔ قاصد
3. قلی ۔ مُٹیا ۔ پلے دار ۔ مزدور
4. سردار ۔ بہرا
5. پھل دار ۔ میوے دار ۔ پھلنے والا
بيئرر ۔ بيرا ۔ ويٹر ۔ کھانے کی ميز پر معين خدمت گار ۔
Noun
حامِل ۔ بَردار ۔ لے جانے والا ۔
77.Bearer billہنڈی حامل ۔ بل جمع کروانے والا شخص ۔
78.Bearer chequeحامل چیک ۔ چیک لینے والا شخص ۔
79.Bearer, payable toحامل کو قابل ادا کرنا ۔
80.Bearersn.
1. اُٹھانے والا ۔ لے جانے والا ۔ کہار ۔ برندہ ۔ حمال
2. چٹھی لے جاوا ۔ نامہ بر ۔ حامل رقعہ ۔ قاصد
3. قلی ۔ مُٹیا ۔ پلے دار ۔ مزدور
4. سردار ۔ بہرا
5. پھل دار ۔ میوے دار ۔ پھلنے والا
بيئرر ۔ بيرا ۔ ويٹر ۔ کھانے کی ميز پر معين خدمت گار ۔
Noun
حامِل ۔ بَردار ۔ لے جانے والا ۔
81.Bearherdn.
بھالو والا ۔ ریچھ والا ۔ قلندر ۔ مداری
82.Bearingn.
1. دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ
2. ڈھنگ ۔ وضع
3. لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق
Noun
تعلق محصول طلب ۔
Noun
طَرز عمَل ۔ بَرتاو ۔ انداز يا سُبھاو ۔
Noun
رُخ ۔ سمت ۔ سمت کا زاویہ جو قُطب نُما ظاہِر کرتا ہے ۔
n.
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
v. a.
1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
4. دل یا من میں رکھنا
5. رکھنا ۔ ہونا
6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
9. ساتھ ہونا یا جانا
10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
بھالُو ۔ ريچھ ۔
Noun
متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔
Noun
ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔
83.Bearing reinNoun
لَگام ۔ زير کَڑی ۔
84.Bearing the marketقیمتیں گرانا ۔ مارکیٹ کی چیزوں کی قیمتیں کم کرنا ۔
85.Bearing-downپیلوَس میں وَزَن یا بوجھ کا احساس یا جھُوٹا دَرد ۔ وضَع حَمَل میں ہونے والے دَرد جو وضَع حَمَل کے دُوسرے دَرجے میں ہوتے ہَیں
86.BearingdownNoun
وَضَع حَمَل کے دُوسرے دَرجَہ میں ہونے والے دَرد
87.Bearingsn.
1. دشا ۔ سمت ۔ جانب ۔ رخ
2. ڈھنگ ۔ وضع
3. لگاؤ ۔ سمبندھ ۔ نسبت ۔ تعلق
Noun
تعلق محصول طلب ۔
Noun
طَرز عمَل ۔ بَرتاو ۔ انداز يا سُبھاو ۔
Noun
رُخ ۔ سمت ۔ سمت کا زاویہ جو قُطب نُما ظاہِر کرتا ہے ۔
88.BearishAdjective
ريچھ جيسا ۔ اکھڑ ۔ بَدمِزاج ۔
89.Bearsn.
ریچھ ۔ بھالو ۔ خرس
v. a.
1. سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
2. لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
3. سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
4. دل یا من میں رکھنا
5. رکھنا ۔ ہونا
6. لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
7. لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
8. وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
9. ساتھ ہونا یا جانا
10 چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
بھالُو ۔ ريچھ ۔
Noun
متحمل ہونا ۔ سہنا ۔ جھیلنا ۔ برداشت کرنا ۔
Noun
ريچھ ۔ بھالُو ۔ خِرس ۔
90.Beasat ibraheemiName
بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔
91.Beastn.
پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان
Noun
حيوان ۔ دَرِندَہ صِفت اِنسان ۔
92.Beastlieradj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
93.Beastliestadj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
94.Beastlinessn.
حیوانیت ۔ جانور پنا
Noun
حيوانِيَت ۔ دَرِندگی ۔
95.Beastlinessesn.
حیوانیت ۔ جانور پنا
Noun
حيوانِيَت ۔ دَرِندگی ۔
96.Beastlyadj.
حیوان خصلت ۔ حیوان سا ۔ گندہ
Adjective
حيوانی حَرکَتوں والا ۔
97.Beastsn.
پُشو ۔ چوپایہ ۔ چرندہ ۔ حیوان
Noun
حيوان ۔ دَرِندَہ صِفت اِنسان ۔
98.Beatn.
1. مار ۔ وار ۔ چوٹ ۔ تھپکی ۔ صدمہ
2. گشت ۔ حلقہ ۔ علاقہ ۔ حد
v.n.
1. ٹکرانا ۔ مارنا
2. دھڑکنا ۔ دھک دھک کرنا ۔ اُچھلنا ۔ پھڑکنا
v. a.
1. پیٹنا ۔ مارنا ۔ ٹھوکنا ۔ زدوکوب کرنا
2. کوٹنا ۔ کچلنا
3. چھانٹنا
4. گھڑنا ۔ چھیتنا ۔کوٹنا ۔پیٹنا
5. پھینٹنا ۔ متھنا ۔ لتھنا
6. جیتنا ۔ ہرانا ۔ ہٹانا ۔ چھیکنا ۔ مات کرنا ۔ فتح کرنا ۔ شکست دینا
بيٹ ، مارنا ۔ زود وکوب کرنا ۔
L. Quod Vide
دِل اور رَگوں میں خُون کی دھَڑکَن
Verb
پيٹنا ۔ بار بار مارنا ۔
99.Beat a retreatVerb, Phrase
شِکَست کھانا ۔ بھاگ کھَڑے ہونا ۔
100.Beat around the bushVerb, Phrase
اِدھَر اُدھَر کی ہانکنا ۔
be found in 961 words & 39 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.